شہباز شریف کا پاکستان میں امریکی سفیر کو جوابی خط

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف کا پاکستان میں امریکی سفیر کو جوابی خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

شہباز شریف کا پاکستان میں امریکی سفیر کو جوابی خط تفصیلات جانئے: DailyJang

شہباز شریف نے امریکی سفیر کو خط میں لکھا ہے کہ رمضان المبارک کی مبارک باد پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، یہ مہینہ صبر، خیر سگالی اور سخاوت کے اوصاف کو فروغ دیتا ہے۔

شہباز شریف نے اپنے خط میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے پیشِ نظر صحت کے بحران کے علاوہ امریکا سے طویل المدتی معاشی تعاون کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے امریکی سفیر کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ یہ نہایت ضروری ہے کہ دونوں ممالک بہتر مستقبل کے لے مل کر کام کرتے رہیں۔ شہباز شریف کا امریکی سفیر کو خط میں یہ بھی کہنا ہے کہ پاک امریکا فعال اور متحرک دو طرفہ تعلقات استوار ہیں جن کا ثبوت حالیہ بحران میں تعاون ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سفیر پال جونز کا شہباز شریف کو خطامریکی سفیر پال جونز کا شہباز شریف کو خطمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو امریکی ناظم الامور سفیر پال ڈبلیو جونز کی جانب سےخط ارسال کیا گیا ہے جس میں رمضان المبارک کی مبارکباد اور نیک تمناؤں کے اظہار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

”شہباز شریف بزدل شخص ہیں ،جرات کر کے کورونا کے خلاف میدان میں آئیں “فیاض الحسن چوہان کی تنقید”شہباز شریف بزدل شخص ہیں ،جرات کر کے کورونا کے خلاف میدان میں آئیں “فیاض الحسن چوہان کی تنقیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے بزدل شخص آج تک نہیں دیکھا۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ثابت
مزید پڑھ »

حمزہ شہباز بیگناہ بند، ن لیگ کے موقف پر نیب کا بیان بھی آگیاحمزہ شہباز بیگناہ بند، ن لیگ کے موقف پر نیب کا بیان بھی آگیالاہور(ویب ڈیسک)ن لیگ نے کہا کہ حمزہ شہباز بیگناہ بند ہیں جبکہ نیب نے کہا کہ ثبوت عدالت کو دیں،مریم اورنگزیب کے مطابق چیئرمین نیب کیخلاف حمزہ کی ناحق قید پر
مزید پڑھ »

کورونا نے آل شریف کے دور اقتدار کی قلعی کھول دی ، فیاض الحسنکورونا نے آل شریف کے دور اقتدار کی قلعی کھول دی ، فیاض الحسن
مزید پڑھ »

امریکی سفیر پال جونز کا شہباز شریف کو خطامریکی سفیر پال جونز کا شہباز شریف کو خطمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو امریکی ناظم الامور سفیر پال ڈبلیو جونز کی جانب سےخط ارسال کیا گیا ہے جس میں رمضان المبارک کی مبارکباد اور نیک تمناؤں کے اظہار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 07:26:28