شہباز شریف کی ڈکلیئر جائیدادیں سیل کرنا زیادتی ہے، احسن اقبال

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف کی ڈکلیئر جائیدادیں سیل کرنا زیادتی ہے، احسن اقبال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

شہباز شریف کی ڈکلیئر جائیدادیں سیل کرنا زیادتی ہے، احسن اقبال تفصيلات جانئے: DailyJang

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے جن جائیدادوں کو ڈکلیئر کیا ہوا ہے، انہیں سیل کرنا زیادتی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن کی پراپرٹی شہباز شریف کو وراثت میں ملی، جو ڈکلیئر بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی نیت پر انہیں شک ہے، حکومت آرمی چیف کے نوٹس کے ساتھ کھیل رہی ہے، وہ سنجیدہ ہوتی تو اپوزیشن کے ساتھ تدبر کا رویہ اپناتی۔ ن لیگی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ محاذ آرائی اور ملک میں سیاسی درجہ حرارت بڑھانا چاہتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت قومی اداروں کے ساتھ خطرناک کھیل کھیل رہی ہے، یہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے۔ احسن اقبال نے مزید کہا کہ حکومت مسلم لیگ پر منی لانڈرنگ اور کرپشن کا ایک بھی الزام ثابت نہیں کرپائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کی کارکردگی شہباز شریف سے کئی گنا بہتر ہے، فیاض الحسن چوہانعثمان بزدار کی کارکردگی شہباز شریف سے کئی گنا بہتر ہے، فیاض الحسن چوہانعثمان بزدار کی کارکردگی شہباز شریف سے کئی گنا بہتر ہے، فیاض الحسن چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نیب ان ایکشن: شہباز شریف کیخلاف کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہنیب ان ایکشن: شہباز شریف کیخلاف کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے میاں شہباز شریف کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

لندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریفلندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریفلندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریف Read News CMShehbaz pmln_org MoIB_Official
مزید پڑھ »

نیب لاہور کا شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم - ایکسپریس اردونیب لاہور کا شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم - ایکسپریس اردومنجمد کیے جانے والے اثاثوں میں ایبٹ آباد، جوہر ٹاؤن، چنیوٹ اور ڈیفنس فیز 5 لاہور کی پراپرٹیز شامل ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 08:19:08