شہوار کی اہلیہ سے تھپڑ کھانے پر عائزہ خان کا رد عمل سامنے آگیا
عائزہ خان نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں یہ بھی کہا کہ کبھی کبھی ہمیں لگتا ہے کہ ہم جو کر رہے ہیں وہ ٹھیک ہے لیکن جب بے وفا لوگوں سے زندگی خفا ہو جاتی ہے تو پھر کچھ بھی ٹھیک نہیں رہتا اور پھر میرے پاس سب ہوگا بس تم نہیں ہوگے۔واضح رہے
کہ مقبول ترین ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کی 17 ویں قسط نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ اس قسط میں ڈرامے کے مرکزی کردار شہوار کی اہلیہ ماہم احمد کی انٹری دکھائی گئی ہے جوکہ اپنے پہلے ہی سین میں مہوش کو نکاح سے قبل ہی تھپڑ رسید کر دیتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عازمین حج کی رقوم سے ایک ارب سے زائد سود کی وصولیتفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریری جواب داخل کراتے ہوئے بتایا ہے کہ حجاج کی جمع کروائی گئی رقم پر بینکوں سے سود لیا جاتا ہے اور حجاج کی رقم پر 2018 میں 21کروڑ روپے کا سود حاصل ہوا تھا۔
مزید پڑھ »
تاخیر سے آنے پر باراتیوں کی پٹائی، دلہا گرفتار، دلہن کی پڑوسی سے شادی - ایکسپریس اردودلہن کے گھر والوں نے دلہا کو جہیز مانگنے کے الزام میں گرفتار کروا دیا
مزید پڑھ »
افیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ڈولفن اہلکار محسن علی کی نماز جنازہ ادا
مزید پڑھ »
رشتے سے انکار پر لڑکی کی خودکشی کی کوششرشتے سے انکار پر لڑکی کی خودکشی کی کوشش، لڑکے کو اسپتال میں شادی کرنا پڑی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »