صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی کےجھنڈے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ Read News IHC Reserves Verdict Sehat Insaf Card Case PTIofficial HighCourt Islamabad
کیا کہ آپ صحت انصاف کارڈ دکھائیں۔ کارڈ دیکھنے کے بعد چیف جسٹس نے ریمارکس دیے یہی تو تشہیر ہے اور آپ سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے واضح کہا کہ پبلک فنڈ سے سیاسی تشہیر نہیں کی جاسکتی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ جس چیز کا آپ دفاع نہیں کرسکتے اس کا دفاع نہ کریں۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہ تو غیر ارادی طور پر ہوسکتا ہے۔ معزز جج نے ریمارکس دیئے کہ یہ کوئی غیر ارادی طور پر نہیں کیا گیا۔ عدالت نے وکیل درخواستگزار کو سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھنے کی ہدایت کی۔ وزارت صحت کے...
کے ہیں؟ یہ کس کی اسکیم ہے؟ وکیل وزارت صحت نے عدالت کو بتایا کہ یہ وفاقی حکومت کی ہی اسکیم ہے، اور وزارت صحت دیکھتی ہے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا اگر یہ وفاقی حکومت کی ہی اسکیم ہے تو کیا وفاقی کابینہ کے سامنے رکھا گیا تھا؟ عدالت نے وکیل درخواست گزار سے استفسار کیا کہ کیا باہر کے ممالک میں ایسا ہوتا ہے کیا‘؟ بورس جانسن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے تصویر کی تشہیر ہوتی ہے کیا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نےمحسن شاہ نواز کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ حیدرآباد ،بلدیاتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صحت کارڈ پر پارٹی جھنڈے کی تشہیر، درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کی درخواست پر پی ٹی آئی جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیر کے خلاف کیس پر فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی کےجھنڈے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: موجودہ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے صحت انصاف کارڈ پر حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے کی تشہیر کیخلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ
مزید پڑھ »
صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی پارٹی جھنڈے کی تشہیر کے کیس کا فیصلہ محفوظ
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر چیٹ کرنے سے روکنے پر بیوی نے خلع کا دعویٰ دائر کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کی فیملی کورٹ میں سوشل میڈیا پر چیٹ کرنے سے روکنے پر بیوی نے خلع کا دعویٰ دائر کر دیا۔
مزید پڑھ »
صحت انصاف کارڈ کے حامل افراد کے کیلئے بڑی خبرلاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے18 نجی اسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ مکمل فعال کردیا گیا ،کارڈ پر 7 لاکھ 20ہزار روپے تک مفت علاج کرایا جا سکے گا۔
مزید پڑھ »
یہی تو تشہیرہے اورآپ سپریم کورٹ کے فیصلے کی وائلیشن کررہے ہیںانصاف صحت کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کی تشہیری مہم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ”یہی تو تشہیرہے اورآپ سپریم کورٹ کے فیصلے کی وائلیشن کررہے ہیں“انصاف صحت کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کی تشہیری مہم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ SupremeCourtOfPakistan PTi
مزید پڑھ »