صدر مملکت سے چیئرمین نیب کی ملاقات، سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی RoznamaDunya DunyaUpdates
جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب کی سالانہ رپورٹ 2019ء صدر مملکت کو پیش کرتے ہوئے ادارہ کی کارکردگی کے حوالے سے بھی انھیں آگاہ کیا۔
چیئرمین نیب نے بتایا کہ سال 2019ء نیب نے 141 ارب 54 کروڑ کی ریکوری کی۔ نیب نے سال 2019ء میں 747 انکوائریز اور 269 انوسٹی گیشنز بھی مکمل کیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب کیسز میں کامیابی کی شرح 68 فیصد سے زائد رہی۔ ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے نیب سنجیدہ اقدامات اٹھا رہا ہے۔ نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے۔ صدر مملکت نے ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے چیئرمین نیب کی کاوششوں کو سراہا اور کہا کہ نیب کا آزاد ادارہ ہے۔ امید ہے ملک سے کرپشن کی لعنت کے خاتمے کیلئے یہ کامیاب ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر مملکت سے چیئرمین نیب کی ملاقات، سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے ملاقات کرکے ادارے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »
روسی صدر سے ملاقات ، مہمانوں کو سرنگ سے گزرنا پڑے گاروسی صدر سے ملاقات ، مہمانوں کو سرنگ سے گزرنا پڑے گا Russia VladimirPutin countryResidence WalkThroughDevice CoronaVirus DisinfectTunnel KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 90 ممالک سے انتہائی کم
مزید پڑھ »
ریپ کی گئی بچی سے ملزم کی موجودگی میں تفتیش ’انہونی بات‘ نہیں؟لاہور کے تھانہ شاہدرہ کے ایک بند کمرے میں ایک خاتون سب انسپکٹر نے جب ریپ کا شکار ہونے والی 15 سالہ لڑکی کا بیان قلمبند کیا تو وہاں لڑکی کے ساتھ ساتھ وہ شخص بھی موجود تھا جس پر ریپ کرنے کا الزام تھا۔
مزید پڑھ »
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر اینٹی کرپشن متحرک، 1 ارب سے زائد کی اراضی واگزار
مزید پڑھ »
چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاآخر مودی نے خاموشی توڑ دیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی فوجیوں کی جانب سے گلوان وادی میں لڑائی کے دوران بھارت کے کرنل سمیت 20 فوجیوں کو ہلاک ر دیا گیا جس کے بعد دونوں ممالک میں
مزید پڑھ »