طالبان کی امریکا کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کی تصدیق - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

طالبان کی امریکا کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کی تصدیق - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

ڈونلڈ ٹرمپ کے ملاقات کے دعوے پر طالبان نے کہا کہ ابتدائی ملاقاتیں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوئیں، رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Taliban USA Trump Talks Afghanistan

طالبان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعویٰ کی تصدیق کردی، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکا نے افغان مسلح گروہ کے ساتھ غیررسمی بات چیت دوبارہ شروع کردی۔میں بتایا گیا کہ طالبان نے بتایا کہ کچھ ابتدائی ملاقاتیں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوئیں۔

انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا تھا کہ’طالبان معاہدہ کرنا چاہ رہے ہیں اس لیے ہم ان سے ملاقات کررہے ہیں، ہم کہتے ہیں کہ جنگ بندی ہونی چاہیے لیکن وہ سیز فائر نہیں چاہتے تھے مگر اب وہ بھی جنگ بندی چاہتے ہیں اور میرے خیال سے اب کام ہوجائے گا‘۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب ایک ہفتہ قبل ہی طالبان اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا تھا اور طالبان نے اپنی ساتھیوں کی واپسی کے بدلے میں 2 غیر ملکی پروفیسرز کو رہا کیا تھا۔'شہریوں کی ہلاکتیں ظاہر کرتی ہیں کہ افغان جنگ بہت طویل ہوچکی'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںامریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »

امریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے: شجاعت حسینفوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے: شجاعت حسیناسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے ، سپہ سالار کی تقریری کے قانونی پہلو سپریم کورٹ میں زیر بحث ہیں۔
مزید پڑھ »

اداکارہ کی ہدایت کار کے خلاف جنسی ہراساں کرنے کی شکایت درج - Entertainment - Dawn Newsاداکارہ کی ہدایت کار کے خلاف جنسی ہراساں کرنے کی شکایت درج - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 17:57:29