طلاق کی بڑھتی شرح اور جدید نسلی کی سوچ

SOCIETY خبریں

طلاق کی بڑھتی شرح اور جدید نسلی کی سوچ
TALAKSOCIETYMARRIAGE
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 48%
  • Publisher: 53%

کہانی میں صوفیہ کی مثال سے بتایا گیا ہے کہ طلاق کی کی شرح میں اضافہ کی ایک وجہ جدید نسلی کی سوچ ہے. پہلے مائیں بیٹیوں کو ساس سسر کی خدمت اور ان کے ساتھ خوش رہنے کی نصیحت دیتی تھیں، لیکن اب انہیں سسرال سے الگ رہنے کی مشورہ دیا جاتا ہے۔

بہت سی لڑکیاں جن کی تربیت ان کی ماؤں نے اچھے اور سلجھے ہوئے طریقے سے کی ہوتی ہے وہ ایک خوشگوار زندگی گزارتی ہیں۔پہلے کبھی طلاق کا نام بہت کم سننے میں آتا تھا، لیکن چند سال سے تواتر سے یہ سب ہو رہا ہے۔ پہلے جب لڑکی کی شادی ہوتی تھی تو ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی اور دیگر بزرگ لڑکی کو یہ نصیحت ضرور کرتے تھے کہ ’’سرخ جوڑے میں جا رہی ہو، سفید میں نکلنا۔‘‘ اس جملے سے لڑکی ذہنی طور پر تیار رہتی تھی کہ اسے نبھانا...

صوفیہ کی ماں بھی بہت معقول تھیں، انھوں نے اس اقدار کا بہت برا مانا لیکن صوفیہ کی سہیلیوں نے اسے یہ پٹی پڑھائی کہ تمہارا شوہر سب سے زیادہ کماتا ہے، اس لیے تم الگ ہو جاؤ، صوفیہ نے شوہر پہ دباؤ ڈالنا شروع کر دیا کہ وہ الگ گھر لے۔ اس نے بیک جنبش قلم بیوی کی بات ماننے سے انکار کردیا۔ صوفیہ شادی کے تیسرے مہینے میکے آ کر بیٹھ گئی اور شوہر سے کہا کہ اگر اس نے الگ گھر نہ لیا تو وہ طلاق لے لے گی۔ ساس سسر نے بیٹے سے کہا کہ وہ الگ گھر لے لے۔ لیکن اس نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ وہ اپنے والدین سے الگ رہنے...

پہلے بیٹیاں ناراض ہو کر میکے آتی تھیں تو ماں باپ انھیں واپس چھوڑ آتے تھے۔ اس طرح لڑکیوں کو احساس رہتا تھا کہ لڑائی جھگڑے میں میکے والے اس کے فریق نہیں بنیں گے تو وہ ساری توجہ اپنی سسرال اور شوہر پر رکھتی تھی اور ناموافق حالات کو بھی سنبھال لیتی تھی لیکن آج یہ حال ہے کہ ذرا ساس یا میاں نے کسی کام کو کہا تو وہ اٹھواٹھی کھٹواٹی لے کر بیٹھ گئیں۔ یا ناراض ہو کر میکے جا بیٹھیں، ماں نے سر پر ہاتھ پھیرا اور شاباشی دی کہ بہت اچھا کیا جو آگئیں، اب اس وقت تک نہ جانا جب دس بار ناک نہ رگڑیں۔ سب ایسی نہیں...

سچ پوچھیے تو ہمارے معاشرے میں شہری اور پڑھا لکھا مرد واقعی مظلوم ہے نہ وہ بیوی کو مار سکتا ہے نہ چٹیا پکڑ کے گھر سے نکال سکتا ہے اور نہ نان نفقہ بند کر سکتا ہے۔ ہم نے تو ایسے مرد بھی دیکھے ہیں جو بچوں کو اسکول کے لیے تیار بھی کرتے ہیں، شام کی چائے بھی بناتے ہیں اور بیوی کی صلواتیں بھی سنتے ہیں، رگوں میں اعلیٰ نسب ماں باپ کا خون انھیں چپ رہنے پر مجبور کر دیتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

TALAK SOCIETY MARRIAGE FAMILY VALUES MODERN TRENDS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلیے اے ڈی بی نے 20کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدیبجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلیے اے ڈی بی نے 20کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدیمنصوبے کے تحت بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے ترسیلی نظام کو اَپ گریڈ اور جدید بنایا جائے گا
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہونے جا رہی؟ نئی پیش رفت سامنے آگئیچیمپئنز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہونے جا رہی؟ نئی پیش رفت سامنے آگئییہ ممکنہ تبدیلی ون ڈے کرکٹ کی گرتی ہوئی مقبولیت اور شائقین میں ٹی ٹوئنٹی میچز کی بڑھتی ہوئی پسندیدگی کے باعث کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

جبیلس ریمارٹس ایڈیڈ ریمینس اور ریوینیوجبیلس ریمارٹس ایڈیڈ ریمینس اور ریوینیوایک الیکٹرونک کمپنی جبیلس نے بدھ کو پہلے چھتر میں منافع اور آمدن کی تخمینہ جات کو عبور کیا، جو ڈیٹا سینٹر انفرسٹرکچر کی بڑھتی ہوئی طلب کی وجہ سے ہوا۔
مزید پڑھ »

روسی حکومت نے بشار الاسد اور اُن کی اہلیہ کے طلاق کی خبروں کی تردید کیروسی حکومت نے بشار الاسد اور اُن کی اہلیہ کے طلاق کی خبروں کی تردید کیروس کے پریس سیکریٹری دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ شام کے معزول صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسما الاسد سے طلاق نہیں لے رہی ہیں. ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شام میں باغیوں کی جانب سے حکومت گرائے جانے کے بعد سے بشار الاسد نے اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ روس میں پناہ لے رکھی ہے.
مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاست کی بدعنوانی اور نفرت کی بڑھتی ہوئی موجپاکستان میں سیاست کی بدعنوانی اور نفرت کی بڑھتی ہوئی موجپاکستان میں جاری بدترین اندازِ سیاست اور نفرت کی بڑھتی ہوئی موج کی وجہ سے عوام میں مایوسی اور بے چینی پھیل رہی ہے
مزید پڑھ »

فیصل آباد پولیس میں بڑے پیٹ والے ملازمین کی شامت، توند کم کرنے کیلئے جدید جم قائمفیصل آباد پولیس میں بڑے پیٹ والے ملازمین کی شامت، توند کم کرنے کیلئے جدید جم قائمفیصل آباد پولیس لائنز میں پولیس اہلکاروں کیلئے جدید جم قائم کیا گیا جس میں جسمانی ورزش اور جدید مشینوں پر اہلکاروں کی وزن گھٹانے کی کوششیں جاری ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:17:47