طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل، ایئربس ٹیکنیکل ٹیم کراچی سے فرانس روانہ

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل، ایئربس ٹیکنیکل ٹیم کراچی سے فرانس روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل ہونے پر ایئربس ٹیکنیکل ٹیم کراچی سے فرانس روانہ ہو گئی ،ایئر بس ٹیکنیکل ایڈوائزرز طیارہ حادثے کی حتمی

میڈیارپورٹس کے مطابق ایوی ایشن ذرائع کاکہنا ہے کہ طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل ہونے پرایئربس ٹیکنیکل ٹیم کراچی سے فرانس روانہ ہو گئی،ٹیکنیکل ایڈوائزرز کو واپس لے جانے کیلئے ایئر بس اے 330 صبح 6 بجے کراچی پہنچی تھی،خصوصی پرواز اے آئی بی 1889 فرانس کیلئے صبح 8 بجکر 2 منٹ پر روانہ ہوئی۔

حادثے کی تحقیقات کیلئے 11 ٹیکنیکل ایڈوائزرفرانس سے 26 مئی کو کراچی پہنچے تھے،ایئربس کمپنی کے ماہرین نے 5 دن میں پی آئی اے طیارہ حادثے کی اپنی تحقیقات مکمل کرلیں،ایئربس ٹیم نے جائے وقوعہ سے تمام ضروری شواہد بھی اکٹھے کئے اور رن وے کا معائنہ بھی کیا۔ طیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی ، یہ کس طرح زخمی ہوئی تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی

ذرائع کاکہنا ہے کہ ایئر بس ٹیکنیکل ایڈوائزرز طیارہ حادثے کی حتمی رپورٹ فرانس میں تیار کریں گے،آلات کی ڈی کوڈنگ کیلئے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے کچھ ممبران بھی فرانس جائیں گے،جہاز کے فلائٹ ڈیٹا رکارڈر اور کاک پٹ وائس رکارڈر کی ڈی کوڈنگ کل فرانس میں شروع ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیطیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی ، انکی نماز جنازہ آج کراچی میں بعد نماز عصر ادا کی جائے
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل - ایکسپریس اردوپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل - ایکسپریس اردوطیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانس سے آنے والی ماہرین کی ٹیم نے اہم شواہد اکھٹے کرلیے
مزید پڑھ »

ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاطیارہ ساز کمپنی ایئربس کی ٹیم کو فرانس واپس لےجانےکے لیے خصوصی طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرگیا۔
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ، سوختہ لاشوں کی شناخت آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہونے کا امکانکراچی طیارہ حادثہ، سوختہ لاشوں کی شناخت آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہونے کا امکانکراچی طیارہ حادثہ، سوختہ لاشوں کی شناخت آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہونے کا امکان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: ایئربس ماہرین کی ٹیم اتوار کو تحقیقات مکمل کرے گیطیارہ حادثہ: ایئربس ماہرین کی ٹیم اتوار کو تحقیقات مکمل کرے گیطیارہ حادثہ: ائیربس ماہرین کی ٹیم اتوار کوتحقیقات مکمل کرلے گی Pakistan Karachi PIAPlanCrash Investigation AirbusExperts Sunday pid_gov Official_PIA official_pcaa shiblifaraz MoIB_Official
مزید پڑھ »

ایئربس نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں - ایکسپریس اردوایئربس نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں - ایکسپریس اردوپی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ فرانس میں تیار کی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 21:06:54