ایف اےٹی ایف اورآئی ایم ایف نےہماری کارگردگی کا اعتراف کیا، گورنر اسٹیٹ بینک ARYNewsUrdu
کراچی : گورنراسٹیٹ بینک رضاباقر نے کہا ہے کہ آج حالات پہلے سے کہیں بہتر ہیں، عالمی ادارے بھی پاکستان کی کاوشوں کو سراہا رہے ہیں، مشکل حالات کے باعث سخت فیصلے کئے ہیں، واپس لیں گے۔
گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ امپورٹرز کیلئے جوفیصلہ ہوا وہ انھیں ریلیف دینے کیلئے کیا ہے ، ایکسچینج ریٹ میں ہم بہتری کی طرف گامزن ہیں ، جسے ہمارے حالات بہترہوں گے، ہم اپنی شرائط کو نرم کریں گے ، زرمبادلہ پر دباؤ کی وجہ سے خزانہ خالی ہورہا تھا ، اب معشیت بہتری کی طرف گامزن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم دہشت گردی سے زیادہ متاثر ہیں ہمیں اس پر کڑی نگرانی کرنی ہے، اس سے معاملات کافی حد تک درست ہوئے ہیں ہمیں اکانومی سمیت رقوم کو ڈاکومنٹڈ کرنا ہے ہم نے دیکھا کہ رقوم دیگر کاموں میں استعمال ہوئی ، ہم نے اکاؤنٹس فریز کرنا شروع کردیے۔
رضا باقر کا کہنا تھا کہ تجارت کے نام پر کی جانیوالی منی لانڈنگ اب مشکل ہے، اس کی کڑی نگرانی ہورہی ہے ، دہشت گردوں کی مالی معاونت اب کسی طور قابل قبول نہیں، ہم ان تمام اسٹیک ہولڈرز کے شکر گزار ہیں کہ وہ ملکی اہم مسئلے میں ہمارے ساتھ ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جتنے زیادہ چور پکڑے جاتے ہیں اتنی ہی زیادہ چیخیں ہوتی ہیں، مراد سعیدوفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ جتنے زیادہ چور پکڑے جاتے ہیں اتنی ہی زیادہ چیخیں ہوتی ہیں، سیاست کی آڑ میں چوری کی گئی دولت ہضم نہیں کرنے دیں گے۔
مزید پڑھ »
سیلز ٹیکس رجسٹریشن کا مسئلہ طے کر لیا: ایف بی آرفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس رجسٹریشن کا مسئلہ طے کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
عدالتی احکامات : ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردیںعدالتی احکامات : ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردیں Pakistan PeshawarBRTProject FIA LaunchedProbe KPKUpdates pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
ایف آئی اےملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکی سمری وزیراعظم کوارسالايف آئی اے ملازمين کامورال بلند کرنے کيلئے حکومت نے تنخواہ ميں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ تنخواہ پیکج میں تبدیلی کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی SamaaTV
مزید پڑھ »
ایف آئی اے نے عدالتی احکامات پر بی آرٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردیںپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) نے عدالتی احکامات پر پشاور
مزید پڑھ »