اداکار کی پہلی شادی طلاق پر ختم ہوئی
عفان وحید نے سدرہ نیازی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عفان وحید نے ساتھی اداکارہ و دوست سدرہ نیازی سے تعلقات اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران عفان وحید سے اُن کے اور اداکارہ سدرہ نیازی کے درمیان تعلقات سے متعلق سوال کیا گیا جس پر اداکار نے کہا کہ میری سدرہ نیازی کے ساتھ کافی پُرانی دوستی ہے اور ہم فیملی فرینڈز بھی ہیں۔ عفان وحید نے کہا کہ سدرہ نیازی پہلے شوبز انڈسٹری کا حصہ نہیں تھیں، اسی وجہ سے لوگوں نے ہماری دوستوں پر زیادہ توجہ نہیں دی تھی لیکن اب چونکہ وہ بھی اداکارہ بن گئی ہیں تو اسی وجہ سے لوگ ہماری ملاقاتوں اور دوستی پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔
اداکار نے کہا کہ سدرہ نیازی سے دوستی میں میڈیا یا شوبز انڈسٹری کی کوئی مداخلت نہیں ہے بلکہ ہم پہلے سے بہت اچھے دوست ہیں اور فیملی تعلقات کی بناء پر ایک دوسرے کو جانتے تھے۔ انٹرویو کے دوران عفان وحید سے پوچھا گیا کہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ آپ اور سدرہ نیازی شادی کرنے والے ہیں، کیا یہ سچ ہے؟ جس پر اداکار نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے، یہ محض افواہیں ہیں۔واضح رہے کہ عفان وحید نے سال 2016 میں پہلی شادی کی تھی لیکن اُن کی شادی زیادہ عرصے نہیں چل سکی تھی اور طلاق پر ختم ہوگئی تھی۔بھارت: بازیابی کے بعد بچے کا اغواکار کو چھوڑنے سے انکار، جذباتی مناظرپاکستان کیساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور ختم ہوچکا؛ بھارتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لائبہ خان نے شادی شدہ عرب شہری کیساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیاداکارہ پیسوں کی خاطر عرب شہری کی دوسری بیوی بنیں، خبر میں دعویٰ
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کیساتھ طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ کی اس مقبول جوڑی نے 17 سال قبل شادی کی تھی
مزید پڑھ »
ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے حال ہی میں بالی وڈ یو کے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا
مزید پڑھ »
عامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑ دیجب جنید کی فلم ’مہاراج‘ ریلیز ہوئی تو بہت پریشان تھا کہ لوگوں کو وہ پسند آئے گی یا نہیں، اداکار
مزید پڑھ »
جان ابراہام نے اپنی ایکشن فلم ’ویدا‘ کی ناکامی پر خاموشی توڑ دیفلم ’ویدا‘ کو سینما گھروں میں ’استری 2‘ اور ’کھیل کھیل میں‘ جیسی فلموں کے ساتھ مقابلہ کرنا پڑا
مزید پڑھ »
ہمایوں سعید نے فردوس جمال کی تنقید پر خاموشی توڑ دیپاکستانی اداکاروں نے بھی سینیئر اداکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ہمایوں سعید کا دفاع کیا
مزید پڑھ »