جو قانون سے اوپر جاچکے ہیں وہ سمجھتے ہیں جس پر مرضی ہو تشدد کرو، انتظار پنجوتھہ کا کیا قصور تھا؟
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے ہیں۔یہ بات انہوں ںے عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ انہوں ںے کہا کہ ہمارے ڈاکٹر عاصم نے بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کیا، ڈاکٹر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی صحت مند ہیں لیکن ان کے جسم سے گوشت کم ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا...
پاکستان میں اٹھالیا گیا اب برطانیہ میں انصاف مانگا جائے گا۔علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے اس موومنٹ کو نیا نام دیا ہے کہ انصاف کے لیے انقلاب ، ہمیں پھر جیل میں ڈال دیا جائے گا، ہم پر ایک مقدمہ 5 تاریخ کا ہے اور چار کو اٹھا لیا تھا، لوگوں کے بچوں کو خوفزدہ کررہے ہیں، ہم نئے چیف جسٹس سے اپیل کرتے ہیں کہ لاقانونیت نہ روکی تو لوگ قانون ہاتھ میں لے لیں گے۔علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی زندگی خطرے میں ہے، وہ ڈیل نہیں کررہے، انھوں نے تین چیزیں مانگی ہیں، جمہوریت، رول آف لا پر کوئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
عظمیٰ اور علیمہ خان مزید 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےعظمیٰ خان اور علیمہ خان نےکارکنان کو میگا فون پراحتجاج کرنے کی ترغیب دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
بگ باس 18 میں گدھے کی اینٹری سے ہنگامہ برپا، سلمان نئی مشکل میں پھنس گئےبگ باس کا سیزن 18 سلمان خان کی میزبانی میں رواں ماہ سے بھارتی چینل پر شنر کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »
عمران خان نے فضل الرحمان کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، شعیب شاہینعمران خان نے نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی کی تعیناتی پر نہیں بلکہ آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
بہنوں کی ضمانت پر عمران خان نے پوچھا کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟ نورین نیازیعمران خان کمرے میں بند ، باہر نکلنے کی اجازت نہیں، لنگر کا کھانا دیا جا رہا ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
علیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلبعلیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلب
مزید پڑھ »