یہ دوسرا دن ہے عمران خان سے ملنے نہیں دیا جارہا، پنجاب پولیس عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہیں کرارہی، وکیل عمران خان
عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے متعلق افواہیں چل رہی ہیں میں ان کو رد کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں ہمارے خدشات ختم کرنے کے لیے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔
فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے آخری ملاقات 26 نومبر کو ہوئی اس میں بھی بتایا گیا کہ 36 گھنٹے سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، عدالتی احکامات کی بے توقیری کی جارہی ہے، جج بے بس نظر آئے ان کا حکم نہیں مانا جارہا، ہمیں بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف ہائی کورٹ جانا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلانبیرسٹر گوہر کی عمران خان سے جیل میں ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »
مذاکرات یا ڈیل سے متعلق عمران خان نے کیا کہا؟ فیصل چوہدری نے بتا دیامذاکرات انہی سے ہوں گے جن کے پاس اصل طاقت ہے اور مطالبات تسلیم کیے جانے پر احتجاج کال آف ہوگا، فیصل چوہدری
مزید پڑھ »
اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق سے متعلق سنگین خدشات کو دور نہ کرسکا؛ یورپی یونین خارجہ پالیسی چیفاسرائیل غزہ میں انسانی حقوق سے متعلق سنگین خدشات کو دور کرنے میں ناکام رہا ہے؛ یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف
مزید پڑھ »
عمران خان کا مذاکرات آگے نہ بڑھنے پر ہر صورت احتجاج کا اعلانعمران خان نے کہا ہےکہ کوئی ڈیل نہیں ہورہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہونگے اور مذاکرات ان ہی سے ہونگے جن کے پاس اصل طاقت ہے: وکیل فیصل چوہدری
مزید پڑھ »
عمران خان نے کہا ہے ملک میں اس وقت ایکسٹینشن مافیا کا راج ہے، فیصل چوہدریشاہ محمود قریشی 15 ماہ جیل میں رہے عمران خان کو ان پر کسی قسم کا شک نہیں، عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »
عمران خان کو اڈیالہ سے بنی گالہ منتقل کرکے مذاکرات کیے جائیں، وکیل فیصل چوہدریشاہ محمود قریشی کا پیغام ہے وہ بانی پی ٹی ائی کے ساتھ کھڑے ہیں، فیصل چوہدری
مزید پڑھ »