منگل اور جمعرات کو دن دو بجے جیل کے چھوٹے کمرے میں میٹنگ ہوتی ہے: بیرسٹر علی ظفر کا عدالت میں مؤقف
/ فائل فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبد الغفور انجم اور پی ٹی آئی وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اب تک ہونیوالی ملاقاتوں کی تفصیل سپریم کورٹ میں پیشدوران سماعت پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ منگل اور جمعرات کو دن دو بجے جیل کے چھوٹے کمرے میں میٹنگ ہوتی ہے، عدالت لوکل کمیشن بنا دے جو آپ کو رپورٹ دیتا...
Imran Khan Islamabad High Court Pti
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اڈیالہ جیل میں عمران سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید، سپرنٹنڈنٹ نے سہولیات بھی بتادیںعمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات دستیاب ہیں: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
مزید پڑھ »
کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینبانی پی ٹی آئی نے جو کمیٹی بنائی اس کی رپورٹ کل صبح ملی کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجانسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
مزید پڑھ »
’پارلیمنٹ کوئی آماجگاہ نہیں‘ رانا ثنا نے رات گئے پی ٹی آئی اراکین کی وہاں موجودگی پر سوال اٹھا دیارپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم جو ذمہ داری بنتی ہے اس کو پورا کریں گے اور اسپیکر جو مشورہ دیں گے، اُس کے مطابق ایکشن لیں گے: رانا ثنا کی گفتگو
مزید پڑھ »
کے پی میں بدعنوانی کیلئے بنائی گئی کمیٹی گڈ نہیں بیڈ گورننس کمیٹی ہے: شکیل خانعارف علوی نے بانی پی ٹی آئی سے جلد ملاقات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، عمران خان کو ملاقات میں سب بتاؤں گا: سابق صوبائی وزیر
مزید پڑھ »
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »