عمران خان سمجھ گئے وہ باہرنہیں نکل سکتے، انہیں لاشیں چاہئيں وہ فرسٹریٹڈ ہیں: فیصل واوڈا

Faisal Wauda خبریں

عمران خان سمجھ گئے وہ باہرنہیں نکل سکتے، انہیں لاشیں چاہئيں وہ فرسٹریٹڈ ہیں: فیصل واوڈا
IkImran KhanPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

اب کچھ ہوا تو معاملہ آرمی کورٹ میں چلا جائےگا، سینیٹر فیصل واوڈا کی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سمجھ آگیا ہے کہ وہ پھنس گئے ہیں اور باہر نہیں نکل سکتے، ان کو لاشیں چاہئيں وہ فرسٹریٹڈ ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اب کچھ ہوا تو معاملہ آرمی کورٹ میں چلا جائےگا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پچھلی بار گنڈا پور کو پیسٹری کھلائی گئی تھی اس بار وِپڈ کریم کے ساتھ پیسٹری کھلائی جائے گی۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ کسی کا بھی وزیراعلیٰ سے رابطہ نہیں ہو رہا، انہیں گرفتار کرنا توہین عدالت ہوگا، کچھ علم نہيں کہ اس وقت وزيراعلیٰ کہاں ہیں ؟ اگر علی امین پشاور روانہ ہوچکے ہوتے تو معلوم ہوجاتا۔گرفتار اہلکار آنسوگیس، غلیلوں اور پتھروں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملےکر رہے تھے، پولیس ذرائعچائنا چوک پر جمع ہوئے کارکنوں پر بھی شیلنگ کی گئی تاہم کارکنان نے آنسو گیس کا اثر زائل کرنے کیلئے اطراف کے درخت جلادیےوزیر اعلیٰ کے پی کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ik Imran Khan Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترمیم ضرور ہوگی، پی ٹی آئی نے بھی دسمبر تک وقت مانگا ہے: وزیردفاعآئینی ترمیم ضرور ہوگی، پی ٹی آئی نے بھی دسمبر تک وقت مانگا ہے: وزیردفاععمران خان نے اتنی وارداتیں کی ہیں کہ ان کیلئے آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں، وہ پاکستان کی ہر چیز کو اپنے ساتھ نتھی کرنا چاہتے ہیں: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

ٹیسلانے 27 ہزار سے زیادہ سائبر ٹرکس واپس منگوالیےٹیسلانے 27 ہزار سے زیادہ سائبر ٹرکس واپس منگوالیےواپس بلائے گئے سائبر ٹرکس میں وہ ٹرک شامل ہیں جو 13 نومبر 2023 سے 14 ستمبر 2024 کے درمیان بنائے گئے ہیں
مزید پڑھ »

مراد سعید وہ طوطا ہے جس میں دو بندوں کی جان ہے: فیصل واوڈامراد سعید وہ طوطا ہے جس میں دو بندوں کی جان ہے: فیصل واوڈاعمران خان کیلئے جیل فائدہ مند، باہر آئے تو انکی کہانی ختم ہو جائیگی: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

آنکھوں کے وہ قطرے جو چشمے سے آپ کی جان چھڑا سکتے ہیںآنکھوں کے وہ قطرے جو چشمے سے آپ کی جان چھڑا سکتے ہیںجیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے آنکھ کا لینس آہستہ آہستہ قریبی اشیاء پر توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت کھودیتا ہے جس کیلئے چشمہ لگانا پڑتا ہے
مزید پڑھ »

گوریلاؤں کے وہ ’ٹوٹکے‘ جو انسانوں کی ادویات بنانے میں کام آ سکتے ہیںگوریلاؤں کے وہ ’ٹوٹکے‘ جو انسانوں کی ادویات بنانے میں کام آ سکتے ہیںافریقی ملک گبون میں محققین نے ان پودوں کا مطالعہ کیا جنھیں جنگلی گوریلے اور مقامی افراد مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ان میں سے چار ایسے پودوں کی نشاندہی ہوئی ہے جن میں دوائیوں کی خصوصیات ہیں۔
مزید پڑھ »

جویریہ عباسی کی شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور نکاح کب ہوا؟ اداکارہ نے تفصیلات بتادیںجویریہ عباسی کی شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور نکاح کب ہوا؟ اداکارہ نے تفصیلات بتادیںبہت سے لوگوں کو لگتا ہے وہ فوٹوگرافر ہیں لیکن ایسا نہیں ہے، وہ ایک بزنس مین ہیں: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:52:28