لاہور: کامیڈی کے شہنشاہ اور شہرت یافتہ فنکار عمر شریف نے فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کل بہت اچھی فلمیں بن رہی ہیں اور اسی وجہ سے میں بھی بہت
جلد فلم بنا رہا ہوں، جس کیلئے بھرپور تیاریاں جاری ہیں، میں اس فلم کے مرکزی کرداروں میں شان اور فیصل قریشی کو دیکھنا چاہتا ہوں۔
فلم کی شوٹنگ دبئی، ابو ظہبی، کویت اور پاکستان میں کی جائے گی۔ عمر شریف اب تک 6 فلمیں بنا چکے ہیں اور وہ تمام فلموں میں ہیروتھے یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ وہ مرکزی کردار ادا نہیں کرینگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کا سوئس ڈاکٹر نے بھی معائنہ کیا، شہباز شریفنواز شریف کا سوئس ڈاکٹر نے بھی معائنہ کیا، شہباز شریف ويڈيو لنک : DailyJang
مزید پڑھ »
1.02 ارب ڈالرز کمانے والی فلم جوکر کا سیکوئل نہ بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
نواز شریف کا لندن میں چوتھا روز، نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لینے کا فیصلہلندن: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن کے نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لئے جائیں گے جبکہ پی ای ٹی سکین اگلے ہفتے ہوگا۔ شہباز شریف نے ایون فیلڈ ہاؤس میں بڑے بھائی کی عیادت کی۔
مزید پڑھ »
لندن میں سوئس ماہر امراض قلب کا نواز شریف کا معائنہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا 65 سال سے زیادہ عمر کے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »