عالمی برادری غزہ اور مشرق وسطیٰ میں فوری اور دیرپا امن کے لیے سفارتی کوششیں دوبارہ شروع کرے
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملوں پر پاکستان نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کارروائیوں سے نشان دہی ہوتی ہے کہ پورےخطے کو پھر عدم استحکام کا خطرہ ہے جہاں 400 سے زائد بے گناہ فلسطینی شہید ہوگئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں جارحیت کا یہ بھیانک عمل جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ پر صہیونی حملوں میں اس خطرناک اضافے سے نشان دہی ہوتی ہے کہ اس سے پورے خطے کو ایک بار پھر عدم استحکام کا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم عالمی برادری پر زور دیتے ہیں کہ وہ تشدد کے فوری خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرے اور غزہ اور مشرق وسطیٰ میں فوری اور دیرپا امن کے لیے سفارتی کوششیں دوبارہ شروع کرے۔Mar 17, 2025 10:12 AMوزیراعظم کے مشیرڈاکٹرسید توقیر حسین شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیاپی ٹی آئی کا قومی سلامتی اجلاس سے قبل عمران خان سے ملاقات کا مطالبہالیکٹرانک کرائمز کے خلاف کارروائی، پہلا مقدمہ درج، مشہور ٹک ٹاکر گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کے شادیانوں کے باوجود عوام آج بھی مہنگائی سمیت مسائل سے دوچار ہیں، تاجر رہنماتاجروں، صنعت کاروں کو سہولیات دی جائیں، سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معاشی استحکام زبوں حال ہے، صدرمرکزی تنظیم تاجران
مزید پڑھ »
صارم قتل کیس، والدین کا پولیس تفتیش پر عدم اعتمادقاتل کو منظر عام پر لایا جائے تاکہ کسی دوسرے بچے کے ساتھ ایسا نہ ہو، پولیس اپنے بیانات سے پھر رہی ہے، والد
مزید پڑھ »
بنوں حملے میں شہادتیں 12 اور زخمیوں کی تعداد 32 ہوگئی، ریسکیو آپریشن مکملفتنۃ الخوارج کے باقی ماندہ خارجیوں کا فون پر افغانستان سے رابطہ ہے، سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »
عرب ممالک 5سال میں غزہ کی مکمل تعمیر نو کی صلاحیت رکھتے ہیں، مصری وزیر خارجہفلسطین سے متعلق اجلاس میں جس چیز پر اتفاق رائے ہوا ہے وہ غزہ میں الم ناک صورت حال کا علاج ہے، بدر عبدالعاطی
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج 18 فروری تک لبنان سے نکل جائے، حزب اللہ کی وارننگاسرائیل اب بھی لبنان کے اندر 5 مقامات پر اپنی فوج رکھنے پر بضد ہے
مزید پڑھ »
حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر سے مشاورت کے بغیر کوئی پالیسی نہیں بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہصنعتی ترقی اور معاشی استحکام کے لیے مسائل کا حل ضروری ہے، محمد اورنگزیب سے اپٹما کے وفد کی ملاقات
مزید پڑھ »