غزہ سے شانی لوک سمیت 3 یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

غزہ سے شانی لوک سمیت 3 یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک پک اپ ٹرک کے پیچھے پڑی 22 سالہ شانی کی لاش کی تصویر نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے غزہ سے تین اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں حماس نے 7 اکتوبر کے حملے کے دوران یرغمال بنایا تھا۔ ان میں جرمن نژاد اسرائیلی شانی لوک کی لاش بھی شامل ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رپورٹس کے مطابق فوج نے دیگر دو لاشوں کی شناخت کی جو ایک 28 سالہ خاتون امیت بوسکیلا اور ایک 56 سالہ شخص اسحق جیلیرنتر کے نام سے ہوئی ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینئل ہگاری کا کہنا ہے کہ تینوں کو حماس نے نووا میوزک فیسٹیول، جو غزہ کی سرحد کے قریب ایک آؤٹ ڈانس پارٹی تھی، میں قتل کیا اور ان کی لاشیں فلسطینی علاقے میں لے گئے۔اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 4 فلسطینی شہید

دوسری جانب غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بربریت کے باعث اب تک 35ہزار سے زائد فلسطینی جام شہادت نوش کرچکے ہیں۔ہیوسٹن میں طوفانی ہواؤں نے عمارتوں کی کھڑکیاں اڑا دیں، 7 ہلاکحکومت کرغزستان نے بشکیک شہر کی صورت حال کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیانجی اسکول کی پرنسپل نے 4 سالہ بچے کی جان لے لی، لاش گٹر سے برآمد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاغزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی فضائیہ کی ایران میں کارروائی کی اطلاعات، امریکی میڈیااسرائیلی فضائیہ کی ایران میں کارروائی کی اطلاعات، امریکی میڈیااسرائیلی فضائیہ کی جانب سے اصفہان ہوائی اڈے کے قریب کارروائی کی اطلاعات ہیں جبکہ اصفہان میں ائیرڈیفنس سسٹم فعال کردیا گیا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ کی پٹی پر 7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہزار 34تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ: خان یونس شہر کے نصر میڈیکل کیمپ میں اجتماعی قبر دریافت، 50 شہدا کی لاشیں برآمدغزہ: خان یونس شہر کے نصر میڈیکل کیمپ میں اجتماعی قبر دریافت، 50 شہدا کی لاشیں برآمدچند روز قبل بھی غزہ کے الشفا اسپتال کے سامنے سے دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئی تھیں جن سے 39 افراد کی لاشیں ملی تھیں
مزید پڑھ »

غزہ میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں سے متعلق امریکی رپورٹ مضحکہ خیزی کا شکارغزہ میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں سے متعلق امریکی رپورٹ مضحکہ خیزی کا شکارغزہ میں اسرائیلی فورسز نے امریکا کے فراہم کردہ جو مہلک ہتھیار استعمال کیے ہیں، ان سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مضحکہ خیزی کا شکار ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں دوبارہ حملے، شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایتاسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں دوبارہ حملے، شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایتشمالی غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد نقل مکانی کرنے والے کچھ شہری اپنے گھروں کو لوٹ آئے تھے تاہم وہ اب دوبارہ نقل مکانی پر مبجور ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:49:03