متوقع جیت کے پیش نظر نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اور اے اے پی کے رہنما اروند کیجروال نے نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں کامیابی کو 'نئی سیاست کی پیدا' قرار دیا۔ DawnNews India ElectionCommissionOfIndia BJP4Delhi
پر جاری غیر حتمی نتائج کے مطابق نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں اے اے پی کو 46 نشستوں پر کامیابی جبکہ 16 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے باقاعدہ حتمی نتائج کا اعلان ہونا باقی ہے۔
انہوں نے کارکنوں سے خطاب کے دوران کہا کہ 'میں نئی دہلی کے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اپنے بیٹے کو ایک مرتبہ پھر کامیاب بنایا'۔عام آدمی پارٹی کے رہنما نے کہا کہ 'آج نئی دہلی نے بھارت کی تاریخ میں نئی سیاست کی بنیاد رکھ دی اور یہ کارکردگی کی سیاست ہے'۔ عام آدمی پارٹی نے 2015 میں دہلی اسمبلی کی 70 میں 67 نشستوں میں کامیابی حاصل کی تھی جو ایک ریکارڈ ہے اور مہم کے دوران کیجروال نے بجلی، پانی اور صحت سمیت عوامی مسائل کو موضوع بنایا۔
بھارت کی حکمران جماعت نے مہم میں ووٹرز سے کہا تھا کہ اگر وہ شاہین باغ کے احتجاج کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو بی جے پی کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔قبل ازیں بی جے پی کو مہاراشٹر میں حال ہی میں ریاستی انتخابات میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اب دہلی میں شکست کے بعد تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس سے بی جے پی کے حوالے سے عوامی رائے کا اندازہ لگانا آسان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معاشی حقائق جاننے کیلیے وزیر اعظم کے غیر جانبدار ماہرین سے رابطے - ایکسپریس اردومعیشت بحال نہیں ڈوب رہی ہے، 3ماہ میں برآمدات میں انتہائی کمی دیکھی گئی،سابق معاون ریونیو
مزید پڑھ »
ترک صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عمر اکمل کا فٹنس ٹیسٹ کے دوران غیر مہذب رویہ، ہارون رشید کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائملاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر مہذب رویے پر کرکٹر عمر اکمل کے واقعے پر ہارون رشید کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
صرف عدالتوں کی زمین بچی ہے جس پر قبضہ ہوناباقی ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں برہمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
سانحہ ماڈل ٹاؤن : قتل صرف قتل ہوتا ہے، اہم یا غیر اہم نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹاسلام آباد : سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کو کام روکنے سے متعلق درخواست میں فریقین کو نوٹس جاری کردیے، چیف جسٹس نے کہا کہ قتل کا کوئی واقعہ اہم یا غیر اہم نہیں ہوتا سب ایک جیسے ہوتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن ک
مزید پڑھ »
نئی دہلی انتخابات: عام آدمی پارٹی کا سونامی بی جے پی، کانگریس کو بہا لے گیا،بی جے پی کو عبرتناک شکستنئی دہلی انتخابات: عام آدمی پارٹی کا سونامی بی جے پی، کانگریس کو بہا لے گیا،بی جے پی کو عبرتناک شکست NewDelhiELections AamAadmiParty Won BJP
مزید پڑھ »