غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلت

پاکستان خبریں خبریں

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلت مزید تفصیلات ⬇️ Anticorruption PervezElahi

رانا انتظار عدالت پیش ہوئے۔ مقدمہ کا ریکارڈ آج بھی پیش نہ کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا، پرویز الہٰی کے وکیل نے استدعا کی کہ مقدمہ کا ریکارڈ آج بھی پیش نہیں کیا گیا ، عدالت ڈی جی اینٹی کرپشن کے وارنٹ گرفتاری جاری کرے، جس پر پراسیکیوشن نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت کچھ وقت دے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پیش ہو جاتے ہیں۔ اینٹی کرپشن عدالت کے سپیشل جج علی رضا نے ریمارکس

دیے کہ ریکارڈ پیش کریں ورنہ ڈی جی اینٹی کرپشن کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیتا ہوں۔ بعد ازاں عدالت نے اینٹی کرپشن کو مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کے لیے آخری مہلت دیتے ہوئے سماعت کل 10 جون تک ملتوی کردی۔ واضح رہے پرویز الہٰی اور دیگر پر پنجاب اسمبلی میں ریکارڈ میں ردوبدل کرکے بھرتیوں کا الزام ہے، سابق وزیراعلیٰ کے شریک ملزم رائے ممتاز حسین نے بھی درخواست ضمانت دائر کر رکھی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلتغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلتلاہور : (دنیانیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کیخلاف درج غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں عدالت نے اینٹی کرپشن کو مقدمہ کا ریکارڈ جمع کروانے کی آخری مہلت دے دی۔
مزید پڑھ »

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلتغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلتاینٹی کرپشن کورٹ کے سپیشل جج علی رضا نے پرویز الہٰی اور شریک ملزم رائے ممتاز کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، پرویز الہٰی کی جانب سے ایڈوکیٹ
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ کا غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے سے انکارخیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ کا غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے سے انکارپشاور : خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نےغیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار کردیا، محکمہ اینٹی کرپشن نے قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی رہنما علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار - ایکسپریس اردوعلی محمد خان کو اینٹی کرپشن کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا، حکام
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کا کیس : بشریٰ بی بی نے نیب کو بطور گواہ طلبی کا جواب جمع کرا دیا190 ملین پاؤنڈ کا کیس : بشریٰ بی بی نے نیب کو بطور گواہ طلبی کا جواب جمع کرا دیااسلام آباد : 190ملین پاؤنڈ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب کو جواب میں کہا ہے کہ 8جون کو نیب میں پیش ہوں گی،
مزید پڑھ »

بجٹ 2023-24 کیسا ہوگا؟بجٹ 2023-24 کیسا ہوگا؟وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کا بجٹ9جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے جس کیلئے پی ڈی ایم حکومت کی تیاریاں آخری مراحل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:54:26