اس اقدام کے بعد سوئزرلینڈ کا اسرائیل فلسطین تنازعے میں ثالثی کا کردار ختم ہو جائے گا
فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس پر سوئزرلینڈ نے پابندی عائد کر دیآسٹریلیا نے ٹی20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کردیفلسطین کے مزاحمتی گروپ حماس پر سوئزرلینڈ نے دہشت گردی کا الزام لگاتے ہوئے پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق حماس پر پابندی کے حوالے سے سوئس حکومت نے قانونی مسودے کی بھی منظوری دے دی ہے جس کی خلاف ورزی پر قید یا جرمانے کی سزا مقرر کی گئی ہے، اس مسودے کو جلد ہی منظوری کے لیے پارلیمنٹ بھیجا جائے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق حماس پر پابندی کے اس فیصلے پیچھے سوئزرلینڈ کی یہودی تنظیمیں ایس آئی جی اور پی ایل جے ایس ہیں، جنہوں نے سوئس حکومت کو اس فیصلے پر مجبور کیا ہے۔
تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ۔بہادر باپ نے 5 سالہ بیٹے کو پہاڑی شیر کے منہ سے چھین کر جان بچالیدوسری شادی پر دھمکیاں، دانیہ شاہ اور شوہر نے سرکاری سیکیورٹی مانگ لیماہرہ خان کی گانے ’لیلیٰ میں لیلیٰ‘ پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کا ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان، جڑواں شہروں کے داخلی راستے بلاک، اسکولوں میں تعطیلپنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے
مزید پڑھ »
پنڈی ٹیسٹ، بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 565 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئیپاکستان نے پہلی اننگز 448 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی تھی
مزید پڑھ »
قیدیوں کا جوبائیڈن سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، مغوی اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے: حماسہم نے جنگ بندی کے لیے امریکی صدر کی تجاویز اور اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کیا تھا مگر نیتن یاہو نے اسے مسترد کیا: فلسطینی مزاحمتی تنظیم
مزید پڑھ »
بنگلادیش عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی اٹھالیشیخ حسینہ واجد کی حکومت نے اگست میں جماعت اسلامی پر دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے پابندی عائد کردی تھی
مزید پڑھ »
7 اکتوبر حملہ: حماس رہنماؤں پر فرد جرم، مذاکراتی عمل میں امریکی کردار پر سوالات اٹھ گئےامریکی محکمہ انصاف نے اسماعیل ہنیہ، یحییٰ سنوار اور محمد دائف سمیت حماس کے 6 رہنماؤں پر فرد جرم عائد کی ہے
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکار پر استنبول میں حملہ، بیگ چھیننے کی کوششحملہ آوروں کے گروپ میں موجود شخص نے زنجیر سے کمر پر وار کیا، اشوتھ بھٹ
مزید پڑھ »