فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس کل ہوگا، پاکستانی وفد پیرس چلا گیا

پاکستان خبریں خبریں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس کل ہوگا، پاکستانی وفد پیرس چلا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکالنے یا ستمبر تک کی مہلت دینے سے متعلق فیصلہ لینے کیلئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پلینری اجلاس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کل سے شروع ہو

گا جو 21 فروری تک جاری رہے گا۔

پاکستان کو اجلاس میں شریک 39 ممالک کے نمائندوں پر مشتمل فیٹف تنظیم میں کسی بھی خطرناک فیصلے سے بچنے کیلئے 3 ووٹ درکار ہیں تاہم پاکستان کو ان کے مقابلے میں سعودی عرب، ترکی، ملائشیا، چائنا، گلف کو آپریشن کونسل، امریکہ، یورپی یونین کی سفارتی حمایت حاصل ہوگئی، توقع ہے کہ سعودی عرب، ترکی، ملائشیا، چائنا، کینیڈا، امریکہ، برطانیہ، روس، سنگاپور، اٹلی، جاپان، فرانس، جرمنی، یونان، ارجنٹینا، آسٹریلیا کی حمایت ملنے کی صورت میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا متفقہ فیصلہ ہو جائے...

وفاقی وزیراقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد پیرس روانہ ہو گیا جس میں ڈائریکٹر جنرل فنانشل مانیٹرنگ یونٹ، ڈائریکٹر جنرل وزارت خارجہ بھی شامل ہیں، وفد پیرس جائزہ مکمل ہونے تک قیام کرے گا، اجلاس میں اگر پاکستان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا تو پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے اور کمپلا ئنٹ ممالک کی صف میں شامل کر لیا جائے گا اور اگر ایسا نہ ہو سکا تو پاکستان کے ذ مہ بقیہ 22 شرائط میں سے 12 شرائط پر عمل درآمد کیلئے ستمبر 2020 تک کی ڈیڈ لائن د ئیے جانے کے...

بقیہ 12 شرائط پر عمل درآمد کیلئے پاکستان کو مزید 2 جائزہ سیشن کا سامنا کرنے کا پابند کر دیا جائے گا جن میں پہلا فیٹف جائزہ جون 2020 میں اور دوسرا فیٹف جائزہ ستمبر 2020 میں مکمل کر کے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا صوبہ بھر میں مصنوعی مہنگائی کے ذمہ دارو ں کے خلاف بھرپور ایکشن کا حکموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا صوبہ بھر میں مصنوعی مہنگائی کے ذمہ دارو ں کے خلاف بھرپور ایکشن کا حکموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا صوبہ بھر میں مصنوعی مہنگائی کے ذمہ دارو ں کے خلاف بھرپور ایکشن کا حکم UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official Artificial PriceHike Responsible Action
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اشیا خورونوش میں ملاوٹ کےخلاف نیشنل ایکشن پلان مرتب کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پر بننے والی پاکستانی فلم ڈھائی چال کا پہلا ٹریلر جاریبھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پر بننے والی پاکستانی فلم ڈھائی چال کا پہلا ٹریلر جاریلاہور: (ویب ڈیسک) 3 مارچ 2016 کو پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پر بننے والی پاکستانی فلم ’ڈھائی چال‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے - ایکسپریس اردوترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے - ایکسپریس اردورجب طیب اردوان کا پارلیمنٹ آمد پر ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا
مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا معاملہ،ترک صدرکاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایسا وعدہ کہ ہر پاکستانی کا دل جیت لیاایف اے ٹی ایف کا معاملہ،ترک صدرکاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایسا وعدہ کہ ہر پاکستانی کا دل جیت لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر طیب ایردوان نے کہا دباو دھمکیوں کے باوجود ترکی
مزید پڑھ »

کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے، ترک صدر - ایکسپریس اردوکشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے، ترک صدر - ایکسپریس اردوایف اے ٹی ایف میں دباؤ کے باوجود پاکستان کو بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہیں، اردوان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:54