فٹنس و ٹریننگ کیمپ، کرکٹرز آج رپورٹ کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

فٹنس و ٹریننگ کیمپ، کرکٹرز آج رپورٹ کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

24 کھلاڑی کل سے محمد مسرور کی زیر نگرانی باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کریں گے

فائرنگ کے واقعے میں زخمی ریٹائرڈ ڈی ایس پی کا بیٹا دم توڑ گیااین ڈی ایم اے نے جولائی میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیاغزہ جنگ: اسرائیل کی حمایت پر مزید دو امریکی فوجیوں کا اعتراض، مستعفی ہونے کو تیاروزیراعلیٰ کے پی بانی پی ٹی آئی کو آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے آگاہ کریں گےبھارت نے جنوبی افریقا ویمن ٹیم کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیاکاغان میں عید کے بعد ایک ہفتے میں 3 لاکھ سیاحوں کی آمدپی سی بی کے تحت پری سیزن فٹنس و فیلڈنگ کیمپ اور دورہ آسٹریلیا کے لیے کرکٹرز آج شب مقامی ہوٹل...

نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ریجنل ہائی پر فارمنس سینٹر پرشیڈول کیمپ میں طلب کردہ 24 کرکٹرز اگلے روز منگل کی صبح سے کیمپ کمانڈینٹ محمد مسرور کی زیر نگرانی عملی تربیت شروع کریں گے، اگلے ہفتہ مزید ایک کھلاڑی کی شمولیت بعد کیمپ کے شرکاء کی تعداد 25 ہوجائے گی۔ بعد ازاں 15 رکنی پاکستان شاہینز اسکواڈ 8 سے 13 جولائی تک تربیتی کیمپ میں ڈارون آسٹریلیا کے دورے کی تیاری کرے گا، قومی سلیکشن کمیٹی نیپری سیزن فٹنس اور فیلڈنگ کیمپ کے لیے 10 کھلاڑیوں عبداللہ شفیق، فیصل اکرم، ، امام الحق، محمد حارث، وسیم جونیئر، ثمین گل، سرفراز احمد، سعود شکیل، عثمان قادر اور زاہد محمود کے ساتھ پاکستان شاہینز کے 14 کھلاڑیوں حسیب اللہ ، حنین شاہ، محمد عرفان خان ، کامران غلام، کاشف علی، خرم شہزاد، مہران ممتاز، محمد حریرہ، مبصر خان، عمیر بن یوسف، صاحبزادہ فرحان، شاہنواز دھانی، طیب...

پاکستان کے ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پاکستان شاہینز کے تربیتی کیمپ کی نگرانی جبکہ ٹیم منیجر محمد مسرور ان کی معاونت کریں گے، پاکستان شاہینز 14 جولائی تا 18 اگست دورہ ڈارون میں بنگلہ دیش اے کے خلاف دو چار روزہ میچز، 50 اوورز کے دو میچز ناردن ٹیریٹری اور بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، اس کے علاوہ وہ نو ٹیموں کی ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیزیز میں بھی شرکت کرے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیلحکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیلاسد قیصر مذاکراتی کمیٹی کی سربراہی کریں گے، متفقہ حکمت عملی پر اتفاق کے بعد فضل الرحمٰن اور عمران خان دستخط کریں گے
مزید پڑھ »

دلہن مرد نکلی، حقیقت جان کر دولہا نے سر پکڑ لیادلہن مرد نکلی، حقیقت جان کر دولہا نے سر پکڑ لیاکوالالمپور: آج ہم آپ کو ایک ایسے عجیب و غریب واقعے کے بارے میں بتانے والے ہیں جو سن کر آپ حیران پریشان ہوجائیں گے۔
مزید پڑھ »

کمزور مودی کیلئے زیتون کی شاخ کا تحفہکمزور مودی کیلئے زیتون کی شاخ کا تحفہآج نریندر مودی تیسری بار وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے، لیکن اس بار بھارتیہ...
مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم امریکا سے وطن کے لیے روانہ، بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑیوں کا امریکہ میں قیامقومی کرکٹ ٹیم امریکا سے وطن کے لیے روانہ، بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑیوں کا امریکہ میں قیامامریکہ سے آنے والے کھلاڑی آج علی الصبح پاکستان پہنچیں گے
مزید پڑھ »

پریشر ککر کسی بھی دن پھٹ کر اقتدار پرغاصبانہ قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا، عارف علویپریشر ککر کسی بھی دن پھٹ کر اقتدار پرغاصبانہ قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا، عارف علویبھاگنے والے راہ فرار اختیار کریں گے جہاں ہمارا لوٹا ہوا مال و دولت رکھا ہے ، سابق صدر
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 8 مرحلے کی جنگ آج شروع ہو گیٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 8 مرحلے کی جنگ آج شروع ہو گیاینٹیگا، سینٹ لوشیا، بارباڈوس اور سینٹ ونسنٹ سُپر 8 مرحلے کے میچز کی میزبانی کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:53:04