آصف زرداری کے اہلِ خانہ کراچی میں رہتے ہیں ْلہٰذا کسی دوسرے شہر میں مقدمہ چلانے کا قانونی جواز نہیں بنتا۔ PPP Asifzardari Senate DawnNews مزید پڑھیں؛
اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف مقدمات وفاقی دارالحکومت سے کراچی منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سینیٹر رحمٰن ملک کا کہنا تھا کہ کمیٹی نے سابق صدر کی صحت کے حوالے سے ازخود نوٹس لیا تھا اور حکومت پر زور دیا تھا کہ آصف زرداری کو ان کے ذاتی معالج سے علاج کروانے کی اجازت دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق صدر کے اہلِ خانہ کراچی میں رہتے ہیں ْلہٰذا ان کے خلاف کسی دوسرے شہر میں مقدمہ چلانے کا کوئی قانونی جواز نہیں بنتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، آصف زرداری کو کراچی منتقل کرنے کی قرارداد منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو کراچی منتقل کرنے کیلئے قرارداد منظور کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
آصف زرداری کا دماغ چھوٹا ہوگیا ہے، ترجمان پمز اسپتال - ایکسپریس اردوسابق صدر کے میڈیکل بورڑ میں کارڈیک اور نیورو سرجن ڈاکٹرز کا اضافہ کر دیا گیا ہے، ترجمان پمز
مزید پڑھ »
’والد کو ریپ کا بتایا تو انھوں نے چپ رہنے کا مشورہ دیا‘آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم باب ہاک کی بیٹی کا کہنا ہے کہ 1983 میں انھیں تین مرتبہ جنسی ہوس کا نشانہ بنایا گیا اور تیسری مرتبہ ریپ کے بعد انھوں نے اپنے والد کو بتایا کہ وہ پولیس کو رپورٹ کرنا چاہتی ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستانی لڑکی کا فروٹ سلاد اور اونج جوس تیار کرنے کا نیا اور انوکھا طریقہمجھے بڑا غصہ آتا تھا جب لوگوں کو یہ کہتے سنتی تھی کہ پڑھی لکھی لڑکیاں گھر کا کام کاج نہیں کرسکتیں
مزید پڑھ »
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹاستنبول: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »