قدرت کی بقا اور انسانیت کی ذمے داری: کیا ہم سدھار سکتے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

قدرت کی بقا اور انسانیت کی ذمے داری: کیا ہم سدھار سکتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

زمین کی حفاظت اور انسانیت کےلیے امن کا قیام ہمارا مشترکہ مقصد ہونا چاہیے

اللہ کی سب سے ممتاز مخلوق ہونے کے ناتے، انسان کو زمین پر نائب کے طور پر بھیجا گیا۔ اسے وہ عقل و شعور عطا کیا گیا جو اسے دیگر مخلوقات سے ممتاز کرتا ہے، اور اسے یہ صلاحیت دی گئی کہ وہ زمین پر امن، انصاف اور توازن قائم رکھے اور قدرت کی عطا کردہ نعمتوں کی حفاظت کرے۔ لیکن افسوس، انسان نے اپنی خودغرضی، لالچ اور غیر ذمے دارانہ رویوں کے باعث نہ صرف اپنی ذمے داریوں سے غفلت برتی بلکہ زمین کے قدرتی توازن کو بھی بری طرح متاثر...

آج کی دنیا میں انسانیت لالچ اور حرص کی ایک نہ ختم ہونے والی جنگ میں الجھی ہوئی ہے۔ ترقی اور خوشحالی کےلیے مقابلہ ضروری ہے، مگر افسوس کہ ہماری ترجیحات میں مثبت اور تعمیری پہلوؤں کی کمی ہے۔ انسان نے اپنی ذاتی خواہشات کو اجتماعی مفادات پر ترجیح دی اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ دنیا میں مسائل مزید پیچیدہ ہوتے جارہے ہیں۔ زمین کے قدرتی وسائل کا بے جا استعمال اور ان کی غیر منصفانہ تقسیم ان مسائل کو مزید بڑھا رہا ہے، جو آج ہمارے سامنے...

سب سے پہلے، قدرتی وسائل کے دانشمندانہ اور پائیدار استعمال کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ عوام میں شعور اجاگر کیا جائے کہ وہ وسائل کا ضیاع روکیں اور ان کا تحفظ کریں۔ حکومتیں اور ادارے اس حوالے سے مؤثر پالیسیاں مرتب کریں تاکہ قدرتی وسائل کو بچایا جاسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بینچز اختیارات کیس کا آئینی ترمیم سے تعلق نہیں، خود ہی ڈرنے لگ جائیں تو الگ بات، جسٹس منصوربینچز اختیارات کیس کا آئینی ترمیم سے تعلق نہیں، خود ہی ڈرنے لگ جائیں تو الگ بات، جسٹس منصورکیا توہین عدالت کیس میں ہم ایسا کوئی حکم جاری کر سکتے ہیں؟، جسٹس منصور
مزید پڑھ »

خواجہ آصف اور مریم نواز مذاکرات ناکام بنانے کی کوشش کررہے ہیں، اسد قیصرخواجہ آصف اور مریم نواز مذاکرات ناکام بنانے کی کوشش کررہے ہیں، اسد قیصرہم نے پاکستان کی خاطر ایک قدم آگے بڑھنے کی کوشش کی اور تحفظات کو پیچھے کیا ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
مزید پڑھ »

انسانی تہذیب پر اثر ڈالنے والی کتبانسانی تہذیب پر اثر ڈالنے والی کتبمسلم فلسفیوں نے اس کتاب کو اپنی فکری دائرہ کار میں شامل کیا اور اس کے ساتھ اسلامی اصولوں کو ہم آہنگ کرنے کی کوشش کی
مزید پڑھ »

چین میں ہم جماعت کو قتل کرنے والے 13 لڑکے کو عمر قید کی سزاچین میں ہم جماعت کو قتل کرنے والے 13 لڑکے کو عمر قید کی سزاچین کی ایک عدالت نے سکول میں اپنے ہم جماعت کو قتل کرنے کے الزام میں دو لڑکوں کو عمر قید اور 12 سال قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
مزید پڑھ »

تھیلینڈ کی وزیر اعظم نے 400 ملین ڈالر کی جائیدادوں کا اعلان کیاتھیلینڈ کی وزیر اعظم نے 400 ملین ڈالر کی جائیدادوں کا اعلان کیاتھیلینڈ کی وزیر اعظم پیتونگتارن شینواٹرا نے 400 ملین ڈالر سے زیادہ کی جائیدادوں کا اعلان کیا ہے، جس میں لاک شری ہنڈ بیگز اور Watches شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان کا کہنا ہے مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی پر سول نافرمانی کی کال واپس لینے پر سوچا جائے گاعمران خان کا کہنا ہے مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی پر سول نافرمانی کی کال واپس لینے پر سوچا جائے گاعمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور پارٹی کے رہنماؤں کو عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:29:25