قدرت کا شاہکار، ایک ساتھ 5 سورج آسمان پر نظر آنے لگے، ویڈیو دیکھیں

پاکستان خبریں خبریں

قدرت کا شاہکار، ایک ساتھ 5 سورج آسمان پر نظر آنے لگے، ویڈیو دیکھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

قدرت کا شاہکار، ایک ساتھ 5 سورج آسمان پر نظر آنے لگے، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu

بیجنگ: چین کے شمال مشرقی علاقے منگولیا میں دن کے وقت آسمان پر ایک ساتھ پانچ سورج نظر آئے، اس منظر کو دیکھ کر شہری حیران رہ گئے اور انہوں نے حیران کن لمحے کو ویڈیو میں محفوظ کیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے شمال مشرقی صوبے علاقے کے شہریوں نے 14 فروری کی صبح قدرت کا انوکھا نظارہ دیکھا کیونکہ آسمان پر ایک ساتھ 5 سورج نظر آرہے تھے۔ شہریوں نے اس حیران کن لمحے کو موبائل میں محفوظ کیا اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا۔ پیپلز ڈیلی چائنا کی جانب سے شیئر ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بڑے سورج کے دائیں بائیں پانچ چھوڑے سورج موجود ہیں جنہیں دیکھ سب حیران ہورہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’تمام تر دباؤ کے باوجود ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا‘’تمام تر دباؤ کے باوجود ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا‘ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اے ایف ٹی ایف کے اجلاسوں میں پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »

ترک صدر کے ساتھ پاکستان آئی خاتون کے سوشل میڈیا پر چرچےترک صدر کے ساتھ پاکستان آئی خاتون کے سوشل میڈیا پر چرچےیہ کون ہیں اور ترک صدر انہیں ہمیشہ اپنے ساتھ کیوں رکھتے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانکروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانچین کے صدر شی جن پنگ ن کہا ہےکہ کروناوائرس کے وبائی مرض کے خلاف حالیہ جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »

پاکستان ترکی کے ساتھ بھائی کی طرح کھڑا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہپاکستان ترکی کے ساتھ بھائی کی طرح کھڑا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان ترکی کے ساتھ بھائی کی طرح کھڑا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:22