لان سے سینیٹری پیڈ ملنے پر پرنسپل نے طالبات کو حیض کی جانچ کے لیے برہنہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

لان سے سینیٹری پیڈ ملنے پر پرنسپل نے طالبات کو حیض کی جانچ کے لیے برہنہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کے شہر بھوج میں

گرلز انسٹیٹیوٹ کے ۔بھارتی میڈیا کے حوالے سے روزنامہ جنگ نے بتایا یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے بھوج شہر کے ساہاجنند گرلز انسٹیٹیوٹ کے ہاسٹل میں پیش آیا۔گرلز ہاسٹل کے لان سے سینیٹری پیڈ ملنے پر انسٹیٹیوٹ کی پرنسپل نے ہاسٹل میں رہنے والی طالبات کو بلایا اور ماہواری کی جانچ کے لیے انہیں کپڑے اتارنے پر مجبور کیا۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 68 طالبات کو ایک ایک کرکے واش روم لے جایا گیا جہاں انہوں نے ایک ایک کرکے ماہواری کی جانچ...

خیال رہے کہ یہ انسٹیٹیوٹ ہندو فرقے سوامی نرائن کی زیر سر پرستی چل رہا ہے اور اس فرقے کے تحت لندن سمیت دنیا بھر میں کئی بڑے مندر بھی چلائے جارہے ہیں۔طالبات نے انتظامیہ کے ہتک آمیز رویے کے خلاف احتجاج بھی کیا جس پر یونیورسٹی کی جانب سے کمیٹی بنادی گئی ہے۔یاماہا کی موٹرسائیکلیں بھی مہنگی ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جان کر کوئی بھی پریشان ہوجائے

احتجاج کرانے والی طالبات کا کہنا تھا کہ اپنی اس تذلیل کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں کہ ہمیں کس ذہنی صدمے سے گزرنا پڑا۔یاد رہے کہ بھارت میں اب بھی حیض کے دنوں میں خواتین کو بالکل الگ تھلگ رکھا جاتا ہے اور ان خاص ایام میں انہیں مندروں میں بھی جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔ اسی طرح اس گرلز انسٹیٹیوٹ میں بھی حیران کن ضابطہ بنایا گیا ہے کہ حیض کے دوران کوئی بھی طالبہ کمرے میں نہیں رہتی بلکہ اسے بیسمنٹ میں دیگر طالبات سے الگ رکھا جاتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ حیض کے دوران طالبہ کو باورچی خانے میں داخل ہونے کی بھی اجازت نہیں ہوتی جبکہ وہ کلاس میں بھی سب سے پچھلی سیٹوں پر بیٹھتی ہے۔کالج کے ٹرسٹی پروین پنڈوریا کا مو¿قف ہے کہ طالبات کو ہاسٹل میں داخلے سے قبل ضابطے سے آگاہ کردیا جاتا ہے تاہم انتظامی کمیٹی کی میٹنگ بلائی گئی ہے جس میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفیبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفیلندن: (ویب ڈیسک) اختلافات کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ بھارتی نژاد رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

’’سنگھاڑے کے گودے سے بنایا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے‘‘’’سنگھاڑے کے گودے سے بنایا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے‘‘لاہور: (ویب ڈیسک) کچھ لوگ کالے اور سخت دکھنے والے پھل سنگھاڑے کی اہمیت سے واقف نہیں لیکن اس سخت اور نوکدار خول کے اندر چھپے سفید پھل میں بے شمار افادیت ہوتی ہے۔ سنگھاڑے کے گودے سے بنایا ہوا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے۔
مزید پڑھ »

والد پر بیٹی کے دوستوں سے جنسی سمگلنگ کے الزاماتوالد پر بیٹی کے دوستوں سے جنسی سمگلنگ کے الزاماتنیویارک میگزین کے مطابق لارنس رے نامی ملزم نے اپنی بیٹی کے دوستوں کے ساتھ بدسلوکی اس وقت شروع کی تھی جب وہ سنہ 2010 میں جیل سے رہائی کے بعد اپنی بیٹی کی یونیورسٹی گئے تھے۔
مزید پڑھ »

ترک صدر ارگان کے خطاب سے محبت کے زمزمے پھوٹتے رہےترک صدر ارگان کے خطاب سے محبت کے زمزمے پھوٹتے رہےترک صدر ارگان کے خطاب سے محبت کے زمزمے پھوٹتے رہے آج پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی دونوں اپوزیشن میں ہیں لیکن دونوں جماعتیں نہ صرف ترک صدر کے خطاب کے موقع پر موجود رہیں بلکہ ان کے خطاب کے دوران دل کھول کر داد دی
مزید پڑھ »

سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 23:57:24