لاہور، نرسنگ کالج کی طالبہ کی پرنسپل کے نازیبا الفاظ، ہراساں کرنے پرمبینہ خودکشی کی کوشش

Lahore خبریں

لاہور، نرسنگ کالج کی طالبہ کی پرنسپل کے نازیبا الفاظ، ہراساں کرنے پرمبینہ خودکشی کی کوشش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پرنسپل نےمیری تذلیل اورکردار کشی کی،دلبراشتہ ہوکر یہ قدم اٹھایا: طالبہ ایمان فاطمہ کا الزام

— فوٹو:فائل

ڈی جی نرسنگ طاہرہ صغیر کے مطابق فرسٹ ائیر نرسنگ کی طالبہ نےکالج پرنسپل کے نازیبا الفاظ اور ہراساں کرنے پرخودکشی کی کوشش کی تاہم ساتھی نرسز نےطالبہ کو نس کاٹنے سے بچا لیا۔ ڈی جی نرسنگ کے مطابق اس کیس میں پرنسپل،طالبہ اورعینی شاہد نرسزکو بلایا گیا ہے، الزامات سچ ثابت ہونے پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئیلاہور: نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئیکمیٹی کی رپورٹ کے مطابق تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم گارڈ چھٹی لے کرگیا ہوا ہے،کالج میں اس کی چھٹی کی درخواست بھی موجود تھی
مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلیپنجاب یونیورسٹی کی طالبہ نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلییونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 8 کے کمرہ نمبر 74 میں مقیم طالبہ نے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی: پنجاب یونیورسٹی
مزید پڑھ »

پست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلیپست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلیایک اہلکار نے سرکاری رائفل اور دوسرے نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی
مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل میں مبینہ خودکشی کرنے والی طالبہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاریپنجاب یونیورسٹی ہاسٹل میں مبینہ خودکشی کرنے والی طالبہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاریکوئی قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتے، لڑکی کے والدین کا پولیس کو تحریری بیان، پولیس نےپوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی
مزید پڑھ »

لاہور میں علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج، دہشتگردی سمیت 13 دفعات شامللاہور میں علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج، دہشتگردی سمیت 13 دفعات شاملسیالکوٹ انٹرچینج پر علی امین اسلحہ سے لیس ایک جتھے کی قیادت کررہےتھے، ان کے کہنے پر ٹال پلازہ پرکھڑی گاڑیوں کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی: ایف آئی آر
مزید پڑھ »

لبنان، اسرائیل کشیدگی مکمل جنگ کی طرف جا رہی ہے، امریکالبنان، اسرائیل کشیدگی مکمل جنگ کی طرف جا رہی ہے، امریکامسائل کے باوجود ہم کشیدگی کا سفارتی حل نکالنے کی کوشش کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:35:42