فرار ہونے والے ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا
ساندہ کے علاقے میں سابقہ بیوی کو تیز دھار کٹر سے وار کر کے شدید زخمی کرنے والا ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے اس واقع کا نوٹس لے کر ایس پی اقبال ٹاؤن کو گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن سدرہ خان کی سربراہی میں ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔انچارج انویسٹی گیشن نے بتایا کہ ملزم نے ذاتی رنجش کی بناء پر اپنی سابقہ بیوی میمونہ بصری کو تیز دھار کٹر سے وار کر کے شدید زخمی کر دیا تھا، مرکزی ملزم شبیر حسین اس واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا تاہم ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تمام قانونی...
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان کیا۔Feb 14, 2025 10:01 PMعمران خان کی سزا کے خلاف امریکی رکن کانگریس جو ولسن کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ایکس پر بتا دیابیرسٹر گوہر کی بونیر میں میڈیا سے گفتگو، پرامن احتجاج پر زوریوٹیلیٹی اسٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ، احکامات جاریملائیکہ اروڑا کے ڈانس نے ارجن کپور کی بولتی بند کردیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور؛ حلیہ تبدیل کرکے ساتھیوں کے ہمراہ وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتارملزم کے قبضے سے 19 لاکھ نقد رقم، پرائز بانڈ، طلائی زیورات، دو پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی
مزید پڑھ »
گجرانوالہ: اسپتال سے بچے کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتارگجرانوالہ سیف سٹی کے کیمروں سے مدد کے ساتھ اسپتال سے بچے کو اغوا کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کیمروں میں نومولود کو اُٹھائے بائیک پر سوار ملزم گزرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
امریکا؛ 500 تارکین وطن کو فوجی جہازوں میں بھر کر اُن کے ملک روانہ کردیا گیاکانگریس نے بھی تارکین وطن کو گرفتار کرکے ملک بدر کرنے کا بل منظور کرلیا تھا
مزید پڑھ »
زیادتی کے بعد خاتون کو قتل اور لاش کے ٹکڑے پھینکنے والا ملزم گرفتارملزم نے رقم کا مطالبہ کرنے پر خاتون کو قتل کیا، پولیس نے گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا
مزید پڑھ »
کراچی میں خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا گرفتار،ویڈیو سامنے آگئیملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »
کراچی میں مرغوں کی لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمیپولیس نے معاملے کو آپسی لین دین کا تنازع قرار دے دیا، ملزم کیا بھائی فائرنگ سے شدید زخمی
مزید پڑھ »