گجرانوالہ: اسپتال سے بچے کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار

News خبریں

گجرانوالہ: اسپتال سے بچے کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار
AGRAVATIONARRESTCHILD
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

گجرانوالہ سیف سٹی کے کیمروں سے مدد کے ساتھ اسپتال سے بچے کو اغوا کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کیمروں میں نومولود کو اُٹھائے بائیک پر سوار ملزم گزرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق اسپتال سے بچہ اٹھانے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گجرانوالہ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے چند گھنٹوں میں بچہ بازیاب کروا لیا گیا۔ بچے کے والد نے شکایت درج کروائی تھی کہ اسپتال سے کسی نامعلوم شخص نے بچے کو اغوا کر لیا ہے۔

شکایت ملنے پر پولیس نے سیف سٹی کیمروں کی فوٹیجز سے ملزم کی تلاش شروع کی اور ٹریکنگ کرتے ہوئے ملزم کا سراغ لگا لیا۔ ترجمان کے مطابق کیمروں میں نومولود کو اُٹھائے بائیک پر سوار ملزم گزرتے ہوئے دیکھا گیا، جس پر تمام وڈیو شواہد متعلقہ پولیس کے ساتھ شیئر کی گئیں، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کوگرفتار کرلیا گیا۔Jan 19, 2025 02:53 PMکراچی میں 11 روز تک لاپتہ رہنے والے صارم کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، گردن ٹوٹی ہوئی تھیپی ٹی آئی کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا جس میں وہ کامیاب ہوگئی، خواجہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

AGRAVATION ARREST CHILD CRIME CCTV

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیابچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیافیصل آباد میں بچی کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقاسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقاسلام آباد میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ایک ملزم گرفتارکرلیا گیا، ذرائع کا دعویٰ
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ملزم گرفتاراسلام آباد میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ملزم گرفتارآئی نائن ناکے پر فائرنگ میں پولیس کانسٹیبل زبیر شہید ہو گئے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا اور گرفتاری کا حکم جاری کیا۔
مزید پڑھ »

اسپتال میں خاتون سے زیادتی کا سنگین واقعہاسپتال میں خاتون سے زیادتی کا سنگین واقعہراولپنڈی کے بے نظیر بھٹو اسپتال میں ایک خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے اسپتال کے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتارسیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتارملزم نے خاتون کے خلاف توہین آمیز پوسٹ شیئر کیں، تعلق پشاور سے ہے، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیاسائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیاسائبرکرائم سرکل کوئٹہ نے ایک خاتون شہری کو ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:19:45