اسلام آباد(ویب ڈیسک )سرکاری بنچوں کی جانب سے کچھ مخالفت کے بعد ججوں کی تقرری کے لئے
پارلیمانی کمیٹی نے منگل کو بالآخر جسٹس محمد قاسم خان کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کے لئے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارش کی منظوری دے دی ہے۔ جسٹس سیّد مظہر علی نقوی جسٹس قاسم خان کی ترقی کے بعد سینئر ترین جج کی حیثیت سے سپریم کورٹ چلے جائیں گے۔جنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد سپریم کورٹ میں خالی جگہ جسٹس نقوی پوری کریں گے۔ یہ اتفاق ہے کہ جسٹس ثاقب نثار کے ساتھ جسٹس آصف سعید کھوسہ کو 2010ء میں سپریم کورٹ میں ترقی دی گئی تھی۔ جب اس وقت کے چیف جسٹس آف...
اجلاس سے واقف ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے ابتدا میں نامزدگی کے خلاف مزاحمت کی۔ ان کا موقف تھا کہ پارلیمانی کمیٹی کو اس معاملے میں احتیاط سے کام لینا چاہئے۔ تاہم کارروائی کے دوران اپوزیشن ارکان حاوی آ گئے جس کا نتیجہ جوڈیشیل کونسل کی طرف سے سفارش کی توثیق کی صورت نکلا۔اجلاس میں حکومتی ارکان چاہتے تھے کہ جسٹس قاسم خان کو پہلے انٹرویو کے لئے طلب کیا جائے لیکن اپوزیشن نے اس تجویز کی مخالفت کی۔ اس کا موقف تھا کہ یہ قدم نئے ججوں کی تقرری کے وقت ا±ٹھایا جاتا ہے۔ اوّل یہ مشق...
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی تقرری پر سرکاری ارکان کا ایک اعتراض یہ بھی تھا کہ آئی ایس آئی نے ان کے بارے میں رپورٹ نہیں دی۔ اپوزیشن نے یہ اعتراض مسترد کر دیا اور موقف اختیار کیا کہ رپورٹ نہ دینے کا یہ مطلب نہیں کہ جسٹس قاسم خان نااہل ہوگئے۔اپوزیشن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایجنسی اس معاملے میں غور و خوض سے پہلے ہی آگاہ تھی۔ اگر کوئی اعتراض ہوتا تو وہ پہلے ہی نشاندہی کر دیتی۔ لہٰذا اعتراض کا نہ ہونا این او سی ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان جو ججوں کی تقرری پر کمیٹی کے سربراہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخ کئے جانے کی درخواست،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نوازکے شوہر کیپٹن
مزید پڑھ »
حمزہ شہباز کے اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے،ملزم ضمانت کا حقدار نہیں:لاہور ہائیکورٹحمزہ شہباز کے اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے،ملزم ضمانت کا حقدار نہیں:لاہور ہائیکورٹ Pakistan PMLN HamzaShahbaz Bail Verdict LahoreHighCourt GovtOfPunjab PmlnMedia pmln_org hamzaspmln
مزید پڑھ »
مزاحیہ اداکار عمر شریف کی بیٹی لاہور کے ہسپتال میں انتقال کر گئیںلاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )سٹیج و ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار عمر شریف کی
مزید پڑھ »
لاہور ہائی کورٹ: نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے ڈرامہ سیریل ” عہد وفا “ پر پابندی لگانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے ڈراما سیریل ”عہد وفا“ پر پابندی کی
مزید پڑھ »
بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم
مزید پڑھ »