لاہور ہائی کورٹ نے ہر اسکول کو اسکول بسوں کی پالیسی اپنانے کا حکم دیا

قانونی خبریں

لاہور ہائی کورٹ نے ہر اسکول کو اسکول بسوں کی پالیسی اپنانے کا حکم دیا
اسموگتیاراکلاہور ہائی کورٹ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے ہر اسکول کو اسکول بسوں کی پالیسی اپنانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کو اسکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کر دیا ہے اور 30 دسمبر تک اس حوالے سے پالیسی رپورٹ جمع کروائی ہے۔

ہر اسکول کو پالیسی اپنانا ہوگی، رجسٹریشن کے لیے ا سکول بس وں کو لازمی قرار دیں۔ جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عادلت نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کو ا سکول بس وں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ اسکولوں کی رجسٹریشن میں ا سکول بس وں کو لازمی قرار دیں۔ نئے اسکولوں کی رجسٹریشن بند کریں، ہر اسکول کو یہ پالیسی اپنانا ہوگی۔ 30 دسمبر تک اس حوالے سے پالیسی رپورٹ جمع کروائیں۔ عدالت نے دوران

سماعت استفسار کیا کہ 50 فیصد بچوں کے لیے بسیں شروع کرنے کے عدالتی حکم پر عمل کیوں نہیں ہوا۔ بچوں کی اسکولز بسوں کے لیے اقدامات کیوں نہیں کیے گئے۔ عدالت نے کہا کہ سیکرٹری اسکولز نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے۔ بسوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ سے متعلق تمام ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔ ممبر جوڈیشل کمیشن نے عدالت میں بتایا کہ ہم نے ایم ڈی واسا کو کہا ہے کہ واٹر میٹر کے کام کو پھر سے شروع کریں، جس پر واسا کے وکیل نے بتایا کہ ہمارے چائینیز کمپنی کے ساتھ پیسوں کے مسائل تھے۔ چائینیز کمپنی یہاں اکاؤنٹ کھلوانا چاہتی تھی۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ یہ کام بہت تاخیر کا شکار ہو چکا ہے، اس کو جلدی شروع کریں۔ اگلے ایک ماہ میں پھر سے اسموگ شروع ہو جائے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اسموگ تیاراک لاہور ہائی کورٹ سکول بس رجسٹریشن اسکول پالیسی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن بسوں کی پالیسی کیساتھ مشروط کر دیلاہور ہائیکورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن بسوں کی پالیسی کیساتھ مشروط کر دیاسکولوں کی رجسٹریشن میں اسکول بسوں کو لازمی قرار دیں، ہر اسکول کو یہ پالیسی اپنانا ہوگی: عدالت
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن بسوں کی پالیسی سے مشروط کردیلاہور ہائیکورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن بسوں کی پالیسی سے مشروط کردیہر اسکول کو پالیسی اپنانا ہوگی، رجسٹریشن کے لیے اسکول بسوں کو لازمی قرار دیں، جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
مزید پڑھ »

نیشنل مینجمنٹ کورس کیلیے گریڈ 20 کے 42 افسران نامزدنیشنل مینجمنٹ کورس کیلیے گریڈ 20 کے 42 افسران نامزدکورس 13 جنوری سے 16 مئی تک نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور میں ہوگا
مزید پڑھ »

وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیاوزیراعلی خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیاپشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے اور انہیں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےسپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک دھرنے میں جاں بحق کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ کے امدادی چیک دیدیےبشریٰ بی بی نے ڈی چوک دھرنے میں جاں بحق کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ کے امدادی چیک دیدیےجاں بحق کارکن تاج الدین کے نام سے گرلز ہائی اسکول قائم کرنے کا بھی اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:22:03