مائیکروویو میں رہنے والے جراثیم انسانوں کے لیے مہلک ہوسکتے ہیں، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

مائیکروویو میں رہنے والے جراثیم انسانوں کے لیے مہلک ہوسکتے ہیں، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

محققین نے ایک مطالعے میں مائیکرو ویو کے اندر رہنے والے شعاعوں کے مزاحم مائیکروبز دریافت کیے ہیں

مائیکروویو میں رہنے والے جراثیم انسانوں کے لیے مہلک ہوسکتے ہیں، تحقیقکھانے کو تازہ کرنا ہو یا ٹھنڈے چائے کے کپ کو گرم کرنا، ہم میں اکثر افراد دن میں متعدد بار مائیکرو ویو کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم، حال ہی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق ہمیں مائیکرو ویو استعمال کرنے سے قبل دو بار سوچنے پر مجبور کردے گی۔

اسپین کے ایک اسٹارٹ اپ ڈارون بائیو پروسپیکٹنگ ایکسیلینس ایس ایل سے تعلق رکھنے والے ۔تحقیق کے ایک مصنف ڈینیئل ٹورینٹ کا کہنا تھا کہ گھروں میں پائے جانے والے مائیکروبز کی کچھ اقسام انسانی صحت کے لیے خطرات کا سبب ہوسکتی ہیں۔ ماضی کے مطالعوں میں یہ بات سامنے آ چکی ہے کہ مائیکروبز سمندر میں پھیلے تیل، صنعتی براؤن فیلڈز اور یہاں تک کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سمیت کئی عجیب مسکنوں میں زندہ رہتے ہیں۔مطالعے میں محققین کی ٹیم نے 30 مائیکرو ویوز سے مائیکروبز کے نمونے اکٹھے کیے۔

نمونوں کے تجزیے سے مائیکروبز کے 747 مختلف جینیرا دریافت ہوئے جو 25 یکساں بیکٹیریل فائلا سے تعلق رکھتی ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیقپلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیقخون میں مائیکرو پلاسٹک ذرات بلند فشار خون سے تعلق رکھتے ہیں جو قلبی مرض کے خطرات میں اضافے کا سبب ہوسکتے ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

دھوپ میں رہنے سے مینڈک مہلک فنگس سے لڑ سکتے ہیں، تحقیقدھوپ میں رہنے سے مینڈک مہلک فنگس سے لڑ سکتے ہیں، تحقیقایک بار متاثر کردینے کے یہ فنگس انفیکشن، الیکٹرولائٹس، دیگر سیالوں اور آکسیجن کے جسم میں بہاؤ کو روک سکتا ہے
مزید پڑھ »

باقاعدہ نیند ذیابیطس کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیقباقاعدہ نیند ذیابیطس کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیقتحقیق کے نتائج میں بتایا گیا کہ باقاعدہ نیند ذیابیطس سے بچنے کے لیے اہم ہے
مزید پڑھ »

مچھلی کا تیل الزائمر سے لڑنے میں بھی معاونمچھلی کا تیل الزائمر سے لڑنے میں بھی معاونسپلیمنٹس لینے سے کچھ لوگوں میں صحت کے خطرات بھی پیدا ہوسکتے ہیں
مزید پڑھ »

انسان اور چمپینزی ایک انداز میں گفتگو کرتے ہیںانسان اور چمپینزی ایک انداز میں گفتگو کرتے ہیںتحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گفتگو کے دوران چمپینزی بھی انسانوں کی طرح موقع آنے پر بات کرتے ہیں
مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں: یو این رپورٹٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں: یو این رپورٹٹی ٹی پی والے افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں کرتے ہیں اور کارروائیوں کے لیے افغانوں کو استعمال کرتے ہیں: رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:14:51