مائیکروسافٹ نے اینڈرائیڈ فونز کے لیے تمام آفس ایپس کو اکٹھا کردیا Microsoft AndroidPhones OfficeApps Assembled
لیبیا ساحل کے قریب 300 غیرقانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا
مائیکروسافٹ کی جانب سے آفس موبائل ایپ کو اکٹھا کردیا گیا ہے تاکہ ایپس سوئچ کیے بغیر ایکسل، پاور پوائنٹ اور ورڈ فائلز کو ایک ہی جگہ ایڈٹ کرسکیں۔ اس کے علاوہ اس نئی ایپ پر ون ڈرائیو فائلز کو جانچ پڑتال، حقیقی دستاویزات کو اسکین اور آر کیو کوڈز ریڈ کرنا بھی ممکن ہوگا۔ یہ ایپ اینڈرائیڈ فونز کے لیے متعارف کرائی ہے جس کی آزمائش بیٹاورژن میں کئی ماہ سے ہورہی تھی۔ یہ ایپ ٹیبلیٹس یا کروم بکس کے ساتھ ساتھ موبائل ڈیوائسز میں لینڈ اسکیپ موڈ پر بھی اسے استعمال نہیں کیا جاسکتا، آئی او ایس ڈیوائز کے لیے یہ ایپ فی الحال متعارف نہیں کرائی گئی۔آئی آئی پی ایس کی جانب سے رہنمائی کیلئے مشاورتی بورڈ تشکیل
برسوں سے مائیکروسافٹ اور گوگل کی جانب سے ہر کام کے لیے الگ ایپس کے استعمال کے لیے زور دیا جارہا تھا، جس کی وجہ سے بار بار ایپس کو بدلنا پڑتا تھا۔شیئر کریں:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کے لیے جاسوسی پر ایران میں 10 افراد کو قید و جرمانہامریکا کے لیے جاسوسی پر ایران میں 10 افراد کو قید و جرمانہ Iran Spy SpyingForUSA USA USIranTension War Jailed Fine Iran HassanRouhani khamenei_ir JZarif StateDept realDonaldTrump SecPompeo UN
مزید پڑھ »
جنسی درندے نے ڈھائی سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیاشیخوپورہ: پنجاب میں بچے سے زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ جنسی درندے نے ڈھائی سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں نبی پورورکاں کے مقام پر ڈھائی سالہ بچے ثقلین کو مبینہ زیادتی کے بعد ملزم نے قت
مزید پڑھ »
صدارتی انتخابات کے نتائج نہیں مانتا :افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہصدارتی انتخابات کے نتائج نہیں مانتا :افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ Afghanistan PresidentialElections AshrafGhani Candidate AbdullahAbdullah ashrafghani
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوجیوں کو ’نقلی خواتین‘ کے ذریعے ورغلایا گیااسرائیل کے فوجی حکام کے مطابق عسکریت پسند گروہ حماس نے درجنوں اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز پر خواتین کی تصویریں بھیج کر انہیں ہیک کر لیا تھا۔
مزید پڑھ »
ایران میں 8 افراد کو امریکا کیلئے جاسوسی کے الزام پر قید کی سزاایران میں 8 افراد کو امریکا کیلئے جاسوسی کے الزام پر قید کی سزا Iran Sentenced EightPeople Spying US EnvironmentalActivists
مزید پڑھ »
آرنلڈ شوازینگر کی عمران خان کو آسٹریا سمٹ میں شرکت کی دعوتآرنلڈ شوازینگر کی عمران خان کو آسٹریا سمٹ میں شرکت کی دعوت Hollywood Actor ArnoldSchwarzenegger Invited PMImranKhan AustrianWorldSummit ClimateChange arslankhalid_m ImranKhanPTI Schwarzenegger PTIofficial
مزید پڑھ »