سالہ مارسیلو نے اپنے ریال میڈرڈ کے ساتھ 16 سالہ سفر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ ایک سچے ’میڈریلینو‘ ہیں۔ انہوں نے یہ سفر منفرد اور کامیاب قرار دیا۔ سابق ساتھی کرسٹیانو رونالڈو نے بھی مارسیلو کے کیریئر کو زبردست قرار دیا ہے۔
سالہ مارسیلو نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا کہ 18 برس کی عمر میں ریال میڈرڈ نے ان کا دروازہ کھٹکھٹایا اور وہ وہاں آگئے۔ اب وہ فخریہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ایک سچے ’میڈریلینو‘ ہیں۔ یہ سفر کیا خوب رہا۔ ریال میڈرڈ ایک منفرد کلب ہے۔ سابق ریال میڈرڈ اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں مارسیلو کے کیریئر کو زبردست قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں نے بہت عرصہ ساتھ گزارا اور اس دوران کئی کامیابیاں، فتوحات اور ناقابلِ فراموش یادیں حاصل کیں۔ واضح رہے مارسیلو اور ریال میڈرڈ کا ساتھ 16 برس تک رہا
اور اس دوران کلب نے چھ بار لا لیگا ٹائٹل اور پانچ بار چیمپئنز لیگ ٹرافی جیتی۔ دوسری جانب مارسیلو نے 58 بار برازیل کی نمائندگی جس میں 2014 اور 2018 کا ورلڈ کپ شامل ہے۔ وہ 2013 میں کنفیڈریشنز کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ بھی تھے
ریال میڈرڈ سالہ مارسیلو کرسٹیانو رونالڈو لا لیگا چیمپئنز لیگ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلانفروری کے دوسرے ہفتے میں کراچی سے کھوکھراپار تک تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا سفر ہوگا
مزید پڑھ »
عالیہ حمزہ نے مقدمات کی تفصیلات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردیکسی بھی معلوم یا نامعلوم مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا جائے، درخواستگزار
مزید پڑھ »
گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرلافواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ کبریٰ اور گوہر کا نکاح سعودی عرب میں ہوگا
مزید پڑھ »
روہت پاکستان آئیں گے یا نہیں! صورتحال غیر یقینی کا شکارکیپٹنز میٹ 16 یا 17 فروری کو کراچی میں ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
سرفراز احمد پی ایس ایل 10 سے باہر، کسی ٹیم نے نہیں لیاسرفراز احمد نے ایک روز قبل ہی گلیڈی ایٹرز کے ساتھ اپنا 9 سالہ سفر ختم کرنے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کے اسکواڈ کا اعلان، دو اہم فاسٹ بولرز کی واپسی15 رکنی اسکواڈ میں شامل 10 کھلاڑی 2023 کا ورلڈ کپ سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم کا بھی حصہ تھے
مزید پڑھ »