جنوبی کوریا کی تاریخ میں پہلی بار کسی حاضر صدر کو گرفتار کیا جائے گا
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی عدالت نے مواخذے کا سامنا کرنے والے صدر یون سک یول کے وارنٹِ گرفتاری اور تلاشی کا اجازت نامہ بھی جاری کر دیا۔
یاد رہے کہ صدر یون سک یول کو حاصل استثنیٰ کے باعث تفتیش کاروں کو صدارتی دفتر کے احاطے اور سرکاری رہائش گاہ پر متعدد سرچ وارنٹ پر عمل درآمد کرنے سے روک دیا تھا۔ جنوبی کوریا کے ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ اگر صدر کو حراست میں لے لیا جاتا ہے تو تفتیش کاروں کے پاس یہ فیصلہ کرنے کے لیے 48 گھنٹے ہوں گے کہ آیا اُن سے مزید پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لینے کے لیے وارنٹ کے لیے درخواست دی جائے یا رہا کردیا جائے۔
صدر یون سک یول کی جماعت پیپلز پاور پارٹی کے فلور لیڈر کوون سنگ ڈونگ نے بھی وارنٹ جاری کرنے کے عدالتی فیصلے کو "نامناسب" قرار دیتے ہوئے تنقید کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاجعوام نے جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری اور مارشل لا کا نفاذ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواستجنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے خلاف تحقیقات کرنے والی ٹیم نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست दी ہے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کے صدر نے صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیاجنوبی کوریا کے صدر نے منگل کی رات میں صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیا۔ اس قانون کا اعلان یون سوک یول نے کر کے اپنی سیاسی مشکلات کا جواب دیا۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لیصدر یون سوک ییول کیخلاف مواخذے کی تحریک پر ووٹنگ آج ہوگی
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں سابق صدر یون سک یول کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواستجنوبی کوریا میں مارشل لا لگائے جانے کی تحقیقات میں سابق صدر یون سک یول کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی گئی ہے. سابق صدر نے مارشل لا کے نفاذ سے متعلق سوالوں کے جواب دینے میں ناکام رہے ہیں. یہ جنوبی کوریا میں پہلی مرتبہ ہے کہ کسی صدر کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے چند روز کے دوران دوسرے صدر کی چھٹی کر دیہان ڈک سو جنوبی کوریا کے وزیراعظم بھی ہیں اور یہ پہلی بار ہوا ہے کہ جنوبی کوریا نے کسی قائم مقام صدر کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کی ہے
مزید پڑھ »