نیوزی لینڈ کے مایہ ناز بلے باز مارک چیمپ مین نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی پلئیر کی ڈرافٹ رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے اور اب نیوزی لینڈ کے ایک اور کھلاڑی نے لیگ میں شمولیت کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کردی۔ نوجوان مایہ ناز کیوی بلے باز مارک چیمپ مین نے بھی پی ایس ایل کھلنے پر رضامندی دے دی اور پاکستان سپر لیگ کیلئے اپنا نام باضابطہ طور پر پلئیرز ڈرافٹ میں درج کروادیا ہے۔ ان سے قبل نیوزی لینڈ کے اسٹار پیسر ایڈم ملنے بھی غیرملکی پلئیر ڈرافٹ س میں اپنا نام درج کروادیا ہے، انکے علاوہ دیگر کیوی کھلاڑیوں میں ڈیرل مچل، ٹم
ساؤتھی اور مارٹن گپٹل کے نام سرفہرست ہیں۔ اسی طرح کرس ووکس اور جونی بیئراسٹو کی شمولیت انگلش بورڈ کے این او سی سے مشروط ہوگی۔ بھارت کے سوا دیگر تمام ٹیسٹ ممالک کے کرکٹرز ڈرافٹ میں شریک ہیں، اسٹار کرکٹرز کو لیگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ معاوضہ دیا جائے گا. آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے بھی پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کیلئے اپنا نام باضابطہ طور پر پلئیرز ڈرافٹ میں درج کروادیا ہے
پی ایس ایل ڈرافٹ کیوی بلے باز مارک چیمپ مین پاکستان سپر لیگ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیوڈ ولی نے پی ایس ایل میں شامل ہونے کا اعلان کیاانگلش فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کو چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
انگلش کرکٹرز نے پی ایس ایل میں شرکت پر پابندی کی دھڑی دیانگلش کرکٹ بورڈ کی پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انگلینڈ کے کئی کرکٹرز نے پی ایس ایل میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل اور شائقین کا رشتہ مزید مضبوط بنایا جائیگاسب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان 11 جنوری کو پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں کیا جائے گا
مزید پڑھ »
راسی ون ڈرسن پی ایس ایل 10 ڈرافٹ میں شمول ہو گئےجنوبی افریقہ کے اکیڈمی بلے باز راسی ون ڈرسن نے پاکستان کرکٹ لیگ (پی ایس ایل) کی 10ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑی ڈرافٹ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروعپی ایس ایل پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری 2025 کو ہونا ہے۔ ڈرافٹ کے مقام اور وقت کا اعلان مقررہ وقت پر کیا جائےگا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں ٹکراؤ، بڑے کھلاڑی انڈیا میں کھیلیں گےبھارت میں پیسے کی کشش کی وجہ سے دنیا کے لاتعداد عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں نے معاہدے کر لیے ہیں
مزید پڑھ »