ماں کی لاش 10 سال تک فریزر میں رکھنے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

ماں کی لاش 10 سال تک فریزر میں رکھنے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

متوفی خاتون کے بھائی نے پولیس کو بتایا ہے کہ ان کے بھانجے اور بھانجی کے انتقال کے بعد پڑوسیوں نے گھر سے بو آنے کی شکایت کی جس پر یہ انکشاف ہوا کہ ڈیپ فریزر میں لاش موجود ہے۔

ایس ایس پی تنویر عالم اوڈھو کے مطابق ایک شخص کچرے میں انسانی ڈھانچہ پھینک رہا تھا، تو شہریوں کی شکایت پر پولیس نے اس کو تحویل میں لے لیا جس کی شناخت محبوب کے نام سے ہوئی ہے۔

محبوب نے پولیس کو مزید بتایا کہ ان کا بھانجا اور بھانجی فلیٹ میں اکیلے رہتے تھے اور دونوں غیر شادی شادہ تھے۔ کچھ ماہ قبل ان کا بھی انتقال ہوگیا۔ اپارٹمنٹ کی رہائشی یونین کے صدر دانش کریم نے ذرائعِ ابلاغ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ذکیہ زیدی کو 2008 کے بعد سے نہیں دیکھا گیا وہ ٹیچر تھیں اور ان کے دو بچے تھے۔

یونین کے صدر عباس سکندر کا کہنا تھا کہ بہن بھائیوں کی سرگرمیاں مشکوک تھیں جب بھائی اورپر جاتا تو بہن نیچے انتظار کرتی تھی اور جب بہن جاتی تھی تو بھائی انتظار کرتا تھا وہ ایک سے ڈیڑہ گھنٹہ وہاں موجود رہتے تھے۔ایس پی گلشن شاہنواز چاچڑ کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سے واضح ہوگا کہ عورت کی موت طبعی تھی یا انھیں ہلاک کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »

ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

’نیند کے دوران گلاب کی خوشبو بچوں کی یادداشت بڑھا سکتی ہے‘’نیند کے دوران گلاب کی خوشبو بچوں کی یادداشت بڑھا سکتی ہے‘برلن: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر انسان نیند کے دوران یاد رکھنا یا کچھ سیکھنا چاہتا ہے تو اس کا راستہ ناک سے ہو کر گزرتا ہے۔ اس ضمن میں بچوں پر کیے گئے مختصر سے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ گلاب کی خوشبو سے یادداشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:35:22