ماہرہ خان بیٹے کے ساتھ شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

پاکستان خبریں خبریں

ماہرہ خان بیٹے کے ساتھ شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اداکارہ نے گزشتہ سال اکتوبر میں اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم کے ساتھ ایک مختصر تقریب میں نکاح کیا تھا

انہوں نے اپنی شادی کے دن اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ گزارے خاص لمحے کو یاد کیا اور بتایا کہ وہ چاہتی تھیں کہ ان کا بیٹا انہیں "اسپیشل دن" پر واک کرائے۔

اپنے ایک انٹرویو کے دوران، بی بی سی ایشیا نیٹ ورک سے بات کرتے ہوئے، ماہرہ خان نے کہا:"مجھے اپنے بچے پر فخر تھا۔ میں چاہتی تھی کہ وہ مجھے واک کرائے، اور اس نے ایسا ہی کیا۔"انٹرویو کے دوران ماہرہ خان نے جنوبی ایشیا میں خواتین کے دوبارہ شادی کے تصور پر بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ "ایسا لگتا تھا جیسے اللہ نے میری زندگی کے ہر اچھے عمل کو جوڑ کر مجھے اس لمحے کا صلہ دیا۔ میں مسلسل الحمدللہ کہہ رہی تھی اور اپنے بیٹے پر بہت فخر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیا مرزا نے سلمان خان سے متعلق ایک مضحکہ تجربہ بتایا جس کو جان کر مداحوں کے پیچھے ہیروں میں خواجہ بھی ہےدیا مرزا نے سلمان خان سے متعلق ایک مضحکہ تجربہ بتایا جس کو جان کر مداحوں کے پیچھے ہیروں میں خواجہ بھی ہےدیا مرزا نے 2002 کی فلم ’تم کو نہ بھول پائیں گے‘ کے سیٹ پر پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔
مزید پڑھ »

کراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانیکے باوجود لوگ کیسے پہچانتے ہیں؟ ماہرہ کا انکشافکراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانیکے باوجود لوگ کیسے پہچانتے ہیں؟ ماہرہ کا انکشاف17ویں عالمی اردو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کراچی اور لاہور کے بازاروں میں شاپنگ کرنے کے حوالے سے دلچسپ کہانی مداحوں کو سنائی
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان مداحوں کی شادی میں شرکت کا کتنے کروڑ معاوضہ لیتے ہیں؟شاہ رخ خان مداحوں کی شادی میں شرکت کا کتنے کروڑ معاوضہ لیتے ہیں؟دُلہن کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے شاہ رخ خان کی موجودگی نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا سینئر اداکار فردوس جمال کے بیانات پر دلچسپ ردعملماہرہ خان کا سینئر اداکار فردوس جمال کے بیانات پر دلچسپ ردعملفردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
مزید پڑھ »

سلمیٰ حسن اپنی دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیںسلمیٰ حسن اپنی دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیںطلاق کے بعد عورت بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے، سلمیٰ
مزید پڑھ »

دہشتگرد حملے میں اے پی ایس پشاور کے بچوں کے قتل عام کو 10 سال ہوگئےدہشتگرد حملے میں اے پی ایس پشاور کے بچوں کے قتل عام کو 10 سال ہوگئےسانحہ اے پی ایس کی یاد کے موقع پر صدر مملکت، وزیراعظم اور چیئرمین پیپلز پارٹی نے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے شہدائے اے پی ایس کو خراج عقیدت پیش کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:08:18