متحدہ اپوزیشن نےفوری انتخابات کامطالبہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

متحدہ اپوزیشن نےفوری انتخابات کامطالبہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ، پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور جمعیت علمائے پاکستان سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی

متحدہ اپوزیشن نے فوری طور پر فوج کی مداخلت کے بغیر ملک میں عام انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سليکٹڈوزيراعظم کسي صورت منظور نہيں۔ تمام ادارے آئينی حدود ميں رہ کر کام کريں۔

کانفرنس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں ملک میں فوری عام انتخابات پر متفق ہیں جبکہ انتخابات میں فوج کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنسی تشدد ناقابل برداشت عمل ہے، اقوام متحدہجنسی تشدد ناقابل برداشت عمل ہے، اقوام متحدہجنسی تشدد ناقابل برداشت عمل ہے، اقوام متحدہ UN ViolenceAgainstWomen IntolerableAndIncomprehensible PhumzileMlamboNgcuka phumzileunwomen
مزید پڑھ »

افغانستان:اقوام متحدہ کی گاڑی پر بم حملہ،اہلکارہلاکافغانستان:اقوام متحدہ کی گاڑی پر بم حملہ،اہلکارہلاککابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)کابل میں اقوا م متحدہ کی گاڑی پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ
مزید پڑھ »

پاکستان اپنی سیریز اب متحدہ عرب امارات میں نہیں کھیلے گا کیونکہ۔۔۔ پی سی ...پاکستان اپنی سیریز اب متحدہ عرب امارات میں نہیں کھیلے گا کیونکہ۔۔۔ پی سی ...' پاکستان اپنی سیریز اب متحدہ عرب امارات میں نہیں کھیلے گا کیونکہ۔۔۔ ' پی سی بی کے اہم عہدیدار نے اعلان کردیا
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا اسمبلی: تحریک انصاف کے امیدوار ذیشان خانزادہ سینیٹر منتخبخیبرپختونخوا اسمبلی: تحریک انصاف کے امیدوار ذیشان خانزادہ سینیٹر منتخبپشاور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ نے 104 ووٹ حاصل کیے جبکہ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار فرزند علی وزیر نے 31 ووٹ لے سکے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:10:30