متحدہ عرب امارات میں لاپتہ ربی کا قتل، اسرائیل انتقام کا عہد کرتا ہے

بین الاقوامی خبریں

متحدہ عرب امارات میں لاپتہ ربی کا قتل، اسرائیل انتقام کا عہد کرتا ہے
قتلاسرائیلمتحدہ عرب امارات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 59%

اسرائیل کے مطابق متحدہ عرب امارات میں لاپتہ ہونے والے ایک یہودی ربی کو قتل کر دیا گیا ہے. اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے ان کے قاتلوں کو پکڑنے اور انتقام لینے کا وعدہ کیا ہے۔

اسرائیل کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں لاپتہ ہونے والے ایک ربی کو قتل کر دیا گیا ہے۔ اسرائیل ی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے ان کے قاتلوں کو پکڑنے اور انتقام لینے کا وعدہ کیا ہے۔

حباد ایک مذہبی تنظیم ہے جو یہودیوں کے مختلف فرقوں اور سیکولر یہودیوں کے بیچ تعاون پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ اس کی ویب سائٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں حباد کی شاخ ہزاروں یہودی سیاحوں اور مقامی لوگوں کے لیے کام کرتی ہے۔حباد کے مطابق 28 سالہ ربی کوگان متحدہ عرب امارات میں یہودیوں کی فلاح و بہبود کے لیے تنظیم کے دیگر سفیروں کے ساتھ کام کرتے تھے۔ وہ دبئی میں ایک کوشر مارکیٹ بھی چلاتے تھے۔

علاقائی اثرو رسوخ سے تیل کی پیدوار تک۔۔۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے تنازعات میں جیت کس کی ہو گی؟ اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری کردہ سفری ہدایات میں درج ہے کہ شہری صرف ’ضروری کام‘ کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات جائیں کیونکہ وہاں ’دہشتگرد سرگرمیاں‘ ہوتی ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ امریکی ثالثی میں سفارتی تعلقات قائم کیے تھے، جنھیں ابراہیم آکارڈز بھی کہا جاتا ہے۔ غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران بھی دونوں ممالک کے بیچ تعلقات برقرار ہیں۔

’پاپا ہمارے کتنے اور ان کے کتنے لوگ مارے گئے‘: فرقہ وارانہ لڑائی میں گھِرے کرم میں حکومت رٹ قائم کرنے میں ناکام کیوں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

قتل اسرائیل متحدہ عرب امارات ربی حباد

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذیابیطس ٹائپ 2 جیسا مرض تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافتذیابیطس ٹائپ 2 جیسا مرض تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافتمخصوص اوقات میں زیادہ کیلوریز کا استعمال بلڈ شوگر کی سطح میں اضافہ کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

بشریٰ پنکی نے برادر اسلامی ملک سے متعلق شرمناک بیان بانی پی ٹی آئی کے کہنے پردیا، عظمیٰ بخاریبشریٰ پنکی نے برادر اسلامی ملک سے متعلق شرمناک بیان بانی پی ٹی آئی کے کہنے پردیا، عظمیٰ بخاریعمران خان اور بشریٰ پنکی کا ایجنڈا وہی ہے جو اسرائیل کا ہے، وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »

اسرائیلی توسیع پسندانہ عزائم، عالمی امن تاراجاسرائیلی توسیع پسندانہ عزائم، عالمی امن تاراجاسرائیل جس طرح فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے اس کی مثال جدید دنیا میں نہیں ملتی ہے
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں رمضان کا آغاز کب ہوگا؟متحدہ عرب امارات میں رمضان کا آغاز کب ہوگا؟جمادی الاول کا چاند 3 نومبر کو نظرآنے کا امکان ہے، جس کے بعد پیش گوئی کے لیے امکانات پیدا ہوں گے، اماراتی ایسٹرونومی سوسائٹی
مزید پڑھ »

کراچی؛ خاتون اور 2کمسن بچوں پر حملہ کرنے والا ملزم گرفتارکراچی؛ خاتون اور 2کمسن بچوں پر حملہ کرنے والا ملزم گرفتارگرفتار ملزم آئس کا نشہ کرتا ہے اور زخمی خاتون کو پسند کرتا تھا
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہسعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہفلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے لیے اہل ہے، محمد بن سلمان کا عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:20:00