وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کے دوران کہا کہ قانونی دستاویزات رکھنے والے کسی بھی غیر ملکی شہری کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ وہ کہنے لगे کہ قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے غیر ملکی شہریوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
قانونی دستاویزات کے حامل غیر ملکی شہری کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی، محسن نقوی کی برطانوی ہائی کمشنر سے گفتگووفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قانونی دستاویزات کے حامل کسی بھی غیر ملکی شہری کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی، قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے غیر ملکی شہریوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ی قوم اور سیکورٹی فورسز نے دہشتگردی کے
خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بہادر قوم نے دہشتگردی کے ناسور کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور کر رہی ہے، پاکستان میں بسنے والے تمام شہریوں کے جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قانونی دستاویزات کے حامل کسی بھی غیر ملکی شہری کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے غیر ملکی شہریوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، پاکستان برطانیہ کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں
محسن نقوی برطانوی ہائی کمشنر غیر ملکی شہری، قانونی دستاویزات، کارروائی پاکستان برطانیہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر محسن نقوی کا ردعملجنوبی افریقہ کے دورے کے دوران ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کے لئے تعاون کی پیشکشمنشیات کی لعنت سے کوئی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا، یہ اقوام عالم کا مشترکہ چیلنج بن چکا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پختونخوا نے محسن نقوی سے ہاتھ ملایا، گلے لگے تو یہ خوشی سے نہیں کیا: ترجمانملک وقوم اور قیام امن کی خاطر نہ چاہتے ہوئے بھی محسن نقوی سے ملے، شہریوں کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے ملے: ترجمان وزیراعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »
کراچی؛ محسن نقوی کا نادرا، پاسپورٹ دفتر کا اچانک دورہ، شہریوں سے بات چیتشہریوں کو پاسپورٹ ملنے میں تاخیر کا ازالہ کیا جا رہا ہے، اب مقررہ مدت کے اندر پاسپورٹس مل جائیں گے، محسن نقوی
مزید پڑھ »
انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائی: ملکی اور غیر ملکی پاسپورٹس، ویزا اسٹیکرز برآمدایف آئی اے گجرات کمپوزٹ نے انسانی اسمگلرز کے خلاف ایک کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں پاسپورٹس، ٹکٹس اور دیگر سامان برآمد کرلیا ہے۔ ملزمین جعلی پاسپورٹس بنانے، دستاویزات پرنٹنگ، ویزا اسٹیکرز، پرنٹس بنانے میں ملوث تھے اور انسانی اسمگلنگ، کاغذات ٹیمپرنگ اور مختلف ملکوں کے ویزوں میں بھی ملوث پائے گئے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی:کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ترقیاتی کام کب تک مکمل ہوں گے؟اسٹیڈیم کے جنگلے تبدیل کیے جارہے ہیں جس سے ویو بلاک نہیں ہوگا، اسٹینڈز کی تعمیر نو کے بعد جنگلے کی ضرورت نہیں ہوگی: محسن نقوی
مزید پڑھ »