سلیکشن کمیٹی کے بعد کوچنگ کی ذمہ داریوں کو بھی خیر باد کہہ کر پی سی بی سے راہیں جد ا کرلیں
سابق کپتان محمد یوسف نے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے وہاب ریاض کو ایک بار پھر اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی، بی میں ایک بار پھر سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کی واپسی متوقع ہے۔ محمد یوسف انڈر 19 ٹیم کی کوچنگ کے ساتھ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھی بیٹنگ کوچ کے طور پر پی سی بی کے ساتھ وابستہ تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ باڈی کے رکن کیلیے نامزد، اہم عہدہ ملنے کا امکانظہیر عباس کا شمار اُن لوگوں میں ہوتا ہے جو بابر اعظم کی کپتانی اور ٹیم سے نکالنے کا مطالبہ کرتے تھے
مزید پڑھ »
سابق اے ایس پی شہربانو کو ویمن ٹیم کا اہم عہدہ ملنے کا امکانتانیہ ملک کے مستعفیٰ ہونے کے بعد سابق ڈپٹی کمشنر عہدے کیلئے مضبوط امیدوار
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟چیئرمین پی سی بی کل سہ پہر پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلے جانےکا امکانبی سی سی آئی کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا گیا ہے، کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
مزید پڑھ »
پی سی بی کا ویمنز کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ، فاطمہ اور منیبہ علی کی ترقیپی سی بی نے آئی سی سی ویمنز فیوچر ٹورز پروگرام کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی کرکٹرز کی اگلی جنریشن کو تیار کرنے کی طرف توجہ مرکوز کر دی ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »