محکمہ تعلیم میں پالاننگ کا فقدان؛ سندھ میں سیشن سیمسٹر بن گیا

پاکستان خبریں خبریں

محکمہ تعلیم میں پالاننگ کا فقدان؛ سندھ میں سیشن سیمسٹر بن گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

شارٹ سلیبس سے امتحانات دینے والے طلبہ ایم ڈی کیٹ، این ای ڈی اور دیگر جامعات کے رجحان ٹیسٹ دیں گے

سندھ میں محکمہ تعلیم کی ناقص حکمت عملی اور منصوبہ بندی کے فقدان کے سبب تعلیمی سال 2024/25 کا سیشن سیمسٹر میں تبدیل ہوگیا ہے۔ یہ واحد سیشن ہے جس میں تدریس بمشکل ساڑھے 6 ماہ جاری رہ سکے گی جس کے بعد طلبہ امتحانات میں چلے جائیں گے جبکہ میٹرک اور انٹر کے طلبہ اپنے سالانہ امتحانات تک کے ساتھ دیں گے کیونکہ روان سیشن کو آفیشل طور پر کم از کم ساڑھے تین ماہ تک کم کیا گیا ہے۔

تاہم، اس اثناء میں اس وقت اقتدار میں موجود نگراں حکومت کو اس بات کا احساس ہوا کہ 15 اپریل 2024 سے سیشن شروع کرنے کے لیے درسی کتب تیار نہیں ہیں اور سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ اتنی جلدی یہ ہدف پورا نہیں کرپائے گا جس کے بعد نگراں حکومت نے انتخابی عمل اور پولنگ اسٹیشنز کو اسکولوں میں بنائے جانے کا جواز بناتے ہوئے سیشن کے آغاز کو 15 اپریل سے یکم اگست تک منتقل کردیا اور ابتدائی طور پر سیشن 2024 ساڑھے 3 ماہ کی تاخیر کا شکار ہوا لیکن جب یکم اگست قریب آئی تو اس وقت موجودہ حکومت کو ایک بار پھر یہ احساس دلایا گیا...

اس صورتحال کے بعد جب آئندہ تعلیمی کلینڈر طے کرنے کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس 28 نومبر کو بلایا گیا تو اس میں آئندہ تعلیمی سیشن 2025/26 15 اپریل سے شروع کرنے اور ساتھ ساتھ میٹرک کے امتحانات 15 مارچ جبکہ انٹر کے 15 اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے ذیلی ادارے ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اسسمنٹ اینڈ ریسرچ کی جانب سے کی گئی ورکنگ کے مطابق reduce syllabus سے امتحانات کا انعقاد میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی تمام فیکیلٹیز پر ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعترافسندھ میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعترافمحکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے سروے کے مطابق سندھ میں کراچی اور حیدرآباد میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعداد و شمار بڑھتا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

اسٹیم مقابلوں میں طلبا کی سائنسی اور تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہاسٹیم مقابلوں میں طلبا کی سائنسی اور تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہسندھ کے تعلیم محکمہ نے کیکراچی کے ضلع جنوبی میں طلبا کی سائنسی اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے اسٹیم مقابلوں کا انعقاد کیا۔
مزید پڑھ »

سندھ میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا حیران کن تناسبسندھ میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا حیران کن تناسبمحکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا تناسب حیران کن ہے۔
مزید پڑھ »

فرانس؛ 3 رگبی کھلاڑیوں کو طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ پر 14 برس قید کی سزافرانس؛ 3 رگبی کھلاڑیوں کو طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ پر 14 برس قید کی سزاطالبہ کو 2017 میں ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا
مزید پڑھ »

فلسطینیوں کو تعلیم بچا رہی ہے (قسط دوم)فلسطینیوں کو تعلیم بچا رہی ہے (قسط دوم)نئی قابض برطانوی انتظامیہ نے عثمانیوں کا وضع کردہ نظامِ تعلیم بھی ہاتھ میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری؛ کراچی، لاہور، اسلام آباد کا نمبر کون سا ہےدنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری؛ کراچی، لاہور، اسلام آباد کا نمبر کون سا ہےفہرست میں 450 سے زائد شہروں کا سیاسی و سماجی ماحول، صحت، تعلیم اور ہاؤسنگ سمیت 39 عناصر کو مدنظر رکھا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:22:22