قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کے لیے اپوزیشن یا حکومت نے رابطہ نہیں کیا۔
قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی وں کا اجلاس طلب کرنے کے لیے اپوزیشن یا حکومت نے رابطہ نہیں کیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فریقین جب کہیں گے ایک دو روز کے نوٹس پر اجلاس بلانے کے لیے تیار ہوں۔ مذاکراتی کمیٹی وں کا اجلاس طلب کرنے کے لیے اپوزیشن یا حکومت نے رابطہ نہیں کیا۔ ایاز صادق نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میری ذمہ داری نہیں وہ حکومت کو کروانی ہے۔ حکومت اور اتحادی فیصلہ کرلیں
ملاقات ہوسکتی ہے یا نہیں۔ 4 جنوری کو اسد قیصر سے ٹیلیفونک گفتگو میں واضح کر دیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ حکومت تک پہنچا دیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ تحریک انصاف کے رہنما رانا ثنا اللہ اور حکومت کے اکابرین سے براہ راست بھی بات کر سکتے ہیں
ایاز صادق مذاکراتی کمیٹی انصاف ملاقات قومی اسمبلی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
12 مئی مقدمات؛ سابق میئر کراچی وسیم اختر کو امریکا جانے کی اجازتعدالت کا گواہ پیش نہ کیے جانے پر اظہار برہمی، قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
مزید پڑھ »
مذاکرات کی مکمل کہانی: دہشت گردی اور معیشت سمیت دیگر اہم معاملات حل کریں گےاسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکراتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔
مزید پڑھ »
اسپیکر کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم، حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس طلبمسائل مذاکرات سے حل کرنےکیلئے وزیراعظم کا اقدام خوش آئند ہے، سردار ایاز صادق
مزید پڑھ »
مذاکرات میں ڈیڈ لاک، ایاز صادق مذاکراتی اجلاس بلانے سے گریز کر رہےمذاکرات میں رکاوٹ، دونوں کمیٹیوں میں ڈیڈ لاک کی وجہ سے اجلاس کیلئے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »
حکومت سے ابھی مذکرات نہیں ہوئے، عمر ایوبایاز صادق کے ساتھ صرف ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت ہوئی تھی، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
کرم میں امن قائم کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ نے اہم اجلاس طلب کرلیاوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ضلع کرم کی صورتحال پر ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »