SamaaBlogs SamaaTV وطن عزیز میں مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کی بہترین مثال جو اوڈیر لال میں دیکھنے کو ملتی ہے اسکی مثال کہیں اور نہیں ملتی ہے۔ تحریر:ShakeelaSheikh2 پڑھیے:
Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 50 mins ago
گزشتہ دنوں وائس آف سندھ کی دعوت پر سندھ یاترا پر جانا ہوا۔ دورے کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی اور روداری کو پروان چڑھانا تھا۔ اکثر وبیشتر مذہبی انتہا پسندی کی بات کر کے پاکستان کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش کی جاتی رہی ہے اور لوگ اپنے مقاصد کیلئے مذہبی انتہا پسندی کا ہتھیار استعمال کرتے رہے ہیں مگر جب بات زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر کی جائے تو معاملہ بالکل برعکس ہے۔ سندھ کو صوفیائے اکرام کی سرزمین کہا جاتا ہے جہاں بزرگان دین نے محبت، رواداری اور بھائی چارے کا پیغام عام کیا۔ سندھ کی تاریخ اس بات کی...
حیدرآباد سے 30 کلو میٹر دور ٹنڈوآدم خان میں واقع اوڈیرو لال ایک ایسی جگہ جہاں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے ایک ہی چار دیواری کے اندر عبادت کرتے ہیں اور مل جل کر رہتے ہیں۔ مذہبی رواداری کی بہترین مثال ہے، درحقیقت یہ صرف ایک مقبرہ ہے جس کا طرز تعمیر مغل بادشاہ شاہجہاں کے دور میں تعمیر کردہ مساجد سے ملتا جلتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ شاہجہاں اکبر اوڈیرو لال کی تعلیمات سے متاثر تھا یہی وجہ ہے کہ مقبرہ مسلم طرز تعمیر کا شاہکار ہے، پہلے یہاں صرف مقبرہ بنا تھا اس کے بعد مندر اور مسجد تعمیر ہوئی۔ اوڈیرو...
محققین آج تک یہ معلوم نہ کرسکے کہ جس صاحب قبر کے ماننے والے ہندو مسلمان دونوں ہیں وہ دراصل شیخ طاہر بھرکو ہے کہ اوڈیرو لال، ہندؤں کے مطابق جھولے لال کا اصل نام اشتا دیو تھا۔ مزار کے اندر داخل ہوتے ہوئے دروازے پر ایک طرف سمادھی رکھی ہوئی ہے جس پر ہندو اور مسلمان دونوں ہی پھول چڑھاتے ہیں۔ پوری دنیا سے لوگ یہاں آتے اور سوچتے ہیں کہ یہ کیا معجزہ ہے، مسجد بھی ہے اور مندر بھی ہے لوگ ایک ساتھ عبادت کر رہے...
اوڈیرو لال کے ماننے والے مسلمان اور ہندو دونوں ہی تھے، یہی وجہ ہے کہ اس کے سجادہ نشینوں میں ہندو اور مسلمان دونوں شامل ہیں۔ درگاہ اوڈیرو لال کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں مندر اور مسجد ساتھ ساتھ بنے ہوئے ہیں لیکن پھر بھی کبھی کوئی کشیدگی دیکھنے میں نہیں آئی۔ مزار کے خدمت گزار علی اکبر کے مطابق علاقے میں ہندوؤں کی تعداد بہت کم ہے زیادہ تر ہندو دوسرے علاقوں سے آتے ہیں۔ شام کے وقت ہندو اپنی پوجا پاٹ کرتے ہیں اور بھجن گاتے ہیں جب کہ مسلمان اپنی پانچ وقت نماز باجماعت ادا کرتے ہیں۔ علی اکبر کے مطابق یہاں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر مذہبی امور کا حج کرایوں میں کمی سے انکاروزیر مذہبی امور کا حج کرایوں میں کمی سے انکار SamaaTV
مزید پڑھ »
حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے، اس میں مزید اضافے کے لئے اقدامات کررہے ہیں:وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادریحج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے، اس میں مزید اضافے کے لئے اقدامات کررہے ہیں:وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری pid_gov
مزید پڑھ »
حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے، اس میں مزید اضافے کے لئے اقدامات کررہے ہیں:وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادریحج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے، اس میں مزید اضافے کے لئے اقدامات کررہے ہیں:وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری HajjQuota Hajj2020 Policy pid_gov MoIB_Official NoorUlQadri
مزید پڑھ »
حکومت جامعہ حفصہ کےلیے دس مرلے کا پلاٹ دینے پر تیاراسلام آباد کی انتظامیہ نے لال مسجد کی انتظامیہ کو خواتین کے مدرسے جامعہ حفصہ کی تعمیر کے لیے اسلام آباد کے نواحی علاقے میں دس مرلے اراضی فراہم کرنے کے بارے میں فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سام سنگ گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز متعارف - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
ابوظبی : موبائل فون جوتوں سے بھی چارج ہوں گےابوظبی : موبائل فون جوتوں سے بھی چارج ہوں گے UAE Technology SportsShoe MobilePhone Charged Students AlAin PracticalTechnologyInstitute
مزید پڑھ »