Attock Accident
اٹک: پنڈی فتح جنگ روڈ قطبال ٹول پلازہ کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اورگیارہ زخمی ہوگئے ہیں۔
قطبال فتح جنگ کے قریب راولپنڈی جانے والی مسافر وین ڈرائیور کی غفلت اور غلط کراسنگ کی وجہ سے ڈمپر سے ٹکراگئی۔ افسوسناک حادثے میں چھ افراد موقع پر جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا جائے گا جبکہ زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عرب شخص اپنے گدھے سمیت مسافر ٹرین میں سوار ہو گیااور پھر۔۔۔قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں ایک شہری اپنے گدھے کو لے کر مسافر ٹرین میں سوار ہو گیا جس پر
مزید پڑھ »
بھارت میں مسافر بس حادثے میں 16 افراد ہلاک، 31 زخمی - ایکسپریس اردومسافر بس آگرہ لکھنو ایکسپریس وے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرائی
مزید پڑھ »
جھل مگسی میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق، 20 زخمیجھل مگسی میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق، 20 زخمی JhalMagsi BusAccident Casualties Injured
مزید پڑھ »
جھل مگسی میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 11 افراد جاں بحقجعفرآباد: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور
مزید پڑھ »
جھل مگسی میں باراتیوں سے بھراٹرک الٹ گیا، 15 افراد جاں بحق اور 30 زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »