مسلسل 12 مہینے تک عالمی اوسط درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ریکارڈ

Climate Change خبریں

مسلسل 12 مہینے تک عالمی اوسط درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ریکارڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

جولائی 2023 سے جون 2024 کے دوران عالمی درجہ حرارت اب تک کے ریکارڈز کے مطابق سب سے زیادہ رہا۔

موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں دنیا کا اوسط درجہ حرارت مسلسل 12 ماہ تک صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہا۔خیال رہے کہ 2015 کے پیرس معاہدے میں طے کیا گیا تھا کہ عالمی درجہ حرارت کو 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز نہیں کرنے دیا جائے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ابھی یہ کہنا غلط ہوگا کہ ہم پیرس معاہدے پر عملدرآمد میں ناکام ہوچکے ہیں کیونکہ ابھی بھی حالات بہتر ہوسکتے ہیں، مگر درجہ حرارت بڑھنے سے زیادہ افراد کو سخت موسم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سی سی سی ایس کے ڈائریکٹر Carlo Buontempo نے کہا کہ یہ حالات حیران کن نہیں بلکہ موسم میں آنے والی بڑی اور مسلسل تبدیلی کا نتیجہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحقکراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحقآج بھی شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد محسوس کی گئی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

سابق کپتان سرفراز احمد کی سخت گرمی میں ٹریننگسابق کپتان سرفراز احمد کی سخت گرمی میں ٹریننگکراچی میں درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے سبب کھلاڑی بری طرح نڈھال
مزید پڑھ »

کراچی میں آج پارہ 40 تک جائیگا، جمعہ کو مضافاتی علاقوں میں بارش کا امکانکراچی میں آج پارہ 40 تک جائیگا، جمعہ کو مضافاتی علاقوں میں بارش کا امکانشہر قائد میں جمعرات اور جمعہ کو درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی کے موسم میں بہتری، گزشتہ روز پارہ کتنا رہا؟کراچی کے موسم میں بہتری، گزشتہ روز پارہ کتنا رہا؟گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 48ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

ملک کے بیشترشہروں میں آج بھی گرمی کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی اور بارش کا امکانملک کے بیشترشہروں میں آج بھی گرمی کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی اور بارش کا امکانگزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تر بت میں 48 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگیکراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگی26 جون سے درجہ حرارت میں کمی آئی گی اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 یا 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:24:19