دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ یو اے ای کے زیر اہتمام پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر
راہنما محمد مخدوم جاوید ہاشمی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں یو اے ای کی تمام ریاستوں کے لیگی راہنماﺅں نے شرکت کی تمام کارکنان نے جاوید ہاشمی کا گلدستوں سے شاندار استقبال کیا پروگرام کا آغاز خواجہ عبدالوحید پال نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ جبکہ نعت شریف کا شرف سرفراز مغل نے حاصل کیا غلام مصطفی مغل نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کیا۔لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان...
اس موقع پر جاوید ہاشمی نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر وزیراعظم پاکستان کو استعفیٰ دینا ہوگا کیونکہ اس نا اہل حکومت نے اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی ماری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میاں محمد نواز شریف جیسا بہادر اور نڈر لیڈر نہیں ہے وہ بیماری کی حالت میں بھی عزم و ہمت کی مثال بنے رہے۔ اصل میں PTI حکومت خود چاہتی تھی کہ نواز شریف ملک سے باہر چلے جائیں ،انہوں نے کہاکہ مریم نواز شریف پر اب کوئی کیس نہیں سب پر اُنکی ضمانتیں ہو چکی ہیں ۔ عدلیہ کو قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے انہیں والد کی تیماد داری...
تقریب میں چوہدری محمد شفیق، محمد غوث قادری صدر شارجہ، طاہر بھینڈر صدر یوتھ ونگ یو اے ای، جنرل سیکرٹری یو اے ای خواجہ عبدالوحید پال ، راﺅ اکبر علی ساقی صدرالعین،چوہدری رمضان شان صدر فجیرہ، میاں جاوید اقبال ، عبدالمجید مغل، محمد شہزاد بٹ،عامر سہیل گھمن، ملک محمد جاوید جنرل سیکرٹری العین، محمد اسمعیل، ایم اے صدفی،طارق مغل، عرفان اقبال طور حاجی یونس، چوہدری بشیر شاہد، ملک شہزاد یونس، چوہدری محمد رزاق، خرم خان ، جان قادر، جمیل بنگیال، چوہدری زاہد کے علاوہ دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فارن فنڈنگ کیس:ن لیگ نےڈونرزاوران کی تفصیلا ت جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیافارن فنڈنگ کیس:ن لیگ نےڈونرزاوران کی تفصیلا ت جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیا pmln_org pid_gov
مزید پڑھ »
انگلش بسکٹ کے بانی خاور مسعود بٹ کے لیے ایڈ ایشیا 2019’لیڈرشپ ایوارڈ‘لاہور (پ ر) ایشین فیڈریشن آف ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن ( AFAA) کی جانب سے انگلش بسکٹ
مزید پڑھ »
اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز - ایکسپریس اردوشادی کے لئے مجھے نوکری تک تلاش کرنی پڑی، نعمان اعجاز
مزید پڑھ »
انصاف کے متلاشی نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کرگئےجعلی پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان محسود علالت
مزید پڑھ »
ماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاسیالکوٹ ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا
مزید پڑھ »