اسلام آباد (ڈیلی پاکستان اان لائن)غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کرنے میں بڑی پیش رفت
ہوئی،مصرکی امیر ترین شخصیت پاکستان پہنچ گئی،وزیراعظم عمران خان سے نجیب ساویرس کی اہم ملاقات آج ہو گی،سرمایہ کاری ہاوَسنگ منصوبے اور سیاحت کے شعبے میں کئے جانے کا امکان ہے۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کرنے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے،مصر کے امیر ترین شخص نجیب ساویرس پاکستان پہنچ گئے،نجیب ساویرس کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات کچھ دیر بعد ہو گی،وزیراعظم عمران خان نجیب ساویرس کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے،نجیب ساویرس کی جانب سے ہاوَسنگ منصوبے اور سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کئے جانے کا امکان ہے۔
مصری کاروباری شخصیت نجیب ساویرس نے زلفی بخاری سے اہم ملاقات کی،وزیراعظم کے مشیرزلفی بخاری نے نجیب ساویرس کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اوراپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان آپ کا دوسرا گھر ہے،نیا پاکستان بنانے میں آپ کا کردار بھی اہم ہوگا،جس کے نجیب ساویرس نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے،پاکستان کے لوگ محنتی ،ثقافت پسند اور روایات کے امین ہیں۔نجیب ساویرس کاتعلق مصرکے سب سے بڑے کاروباری گھرانے سے ہے ،نجیب ساویرس آسٹریلیااور افریقا میں سونے کی کانوں کے مالک ہیں ،اس کے علاوہ نجیب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے مصرکے سرمایہ کارنجیب ساویرس کی ملاقات،پاکستان میں سرمایہ کاری،ہائوسنگ منصوبے اور سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری پر مشاورتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے مصرکے سرمایہ کارنجیب ساویرس نے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان میں اونچے ریٹ،...
مزید پڑھ »
دادو میں 11 سال کی بچی کو کاری قرار دے کر سنگسار کر دیا گیاسندھ کے ضلع دادو میں جوہی کے علاقے میں کاروکاری کے الزام میں گیارہ سال کی بچی کو بے دردی سے سنگسار کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان: ایڈز پر قابو پانے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا؟اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 11 ممالک میں سے ایک ہے جہاں ایچ آئی وی سب سے زیادہ پھیلا اور ایچ آئی وی کا شکار افراد میں سے نصف کو اپنے اندر موجود اس بیماری کا سرے سے علم ہی نہیں۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »