مصر میں ناقدین پر دباؤ بڑھانے کے لیے حراست میں رکھا جاتا ہے اور اس سب کو وہ انسداد دہشت گردی کا نام دیتے ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل Egypt amnestyinternational DawnNews
ایمنسٹی کے مطابق ایس ایس ایس پی، اسپیشل پولیس فورس اور انسداد دہشت گردی عدالتیں متوازی نظام انصاف ہے—فائل/فوٹو:اے ایف پی
پرمننٹ اسٹیٹ آف ایکسپشن کے نام سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ‘صورت حال بدتر ہورہی ہے، دباؤ بڑھ رہا ہے’۔حقوق کی عالمی تنظیم کا کہنا تھا کہ مصر میں ایس ایس ایس پی کی جانب سے ان کیسز میں تیزی دیکھی گئی ہے جو 2013 میں 529 تھے اور گزشتہ برس تک وہ تعداد بڑھ کر ایک ہزار 739 تک پہنچ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘کئی افراد کو مہینوں اور کئی برسوں سے بغیر کسی ثبوت، خفیہ پولیس کی تحقیقات کی بنیاد پر اور بغیر کوئی رسائی کے قید میں رکھا گیا ہے’۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘قیدیوں کو دنیا سے کٹنے کا خود ہوتا ہے اگر آپ جبری گم شدگی کے متاثرین میں شامل ہیں تو وہ ایسا ہی ہے کہ آپ وجود نہیں رکھتے’۔ ماورائے قانون یا پھانسی کے حوالے سے معاملات کی خصوصی ماہر اگنیز کلامارڈ کا کہنا تھا کہ ‘ڈاکٹر محمد مرسی کو جن حالات میں رکھا گیا تھا اور خصوصاً آخری پانچ برسوں کو طورا جیل میں قید رکھا گیا اس کو صرف ظالمانہ کہا جاسکتا ہے’۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصر میں خاتون نے بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرلیمصر میں خاتون نے بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرلی EgyptianWoman FirstToWin EqualInheritance CourtBattle HudaNasralla
مزید پڑھ »
مصر ،میڈیا دفتر پر چھاپا، 3صحافی گرفتارمصر کی پولیس نے مقامی صحافتی ادارے مدی مصر کے دفتر پر چھاپہ مار کر اس سے وابستہ 3 نیوز
مزید پڑھ »
نئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی تعیناتی ، سینئر صحافی نے ساری کہانی کھل کر بتادیلاہور (تجزیہ:محسن گورایہ) وفاقی حکومت نے پنجاب کے انتظامی معاملات کو بہتر بنانے کیلئے
مزید پڑھ »
پاکستان اورعالمی بینک کے درمیان7 ارب 87 کروڑ ڈالرز کا معاہدہاسلام آباد پاکستان اورعالمی بینک کے درمیان 7 ارب 87 کروڑ ڈالرز کا معاہدہ طے پاگیا ، رقم پانی کی فراہمی اورنکاسی کے نظام کوبہتر بنانے کیلئے استعمال ہوگی۔ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوعدالت کو تنقید کا خوف ہے اور نہ ہی فکر ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھ »
مجھے پھولوں کی نہیں مالی مدد کی ضرورت ہے، گلوکارشوکت علی کا حکومت سے شکوہ - ایکسپریس اردویہ بہت افسوسناک ہے کہ حکومت فنکاروں کو بالکل نظر انداز کردیتی ہے، گلوکار شوکت علی
مزید پڑھ »